spot_img

Columns

Columns

News

پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنے حوثی اتحادیوں پر قابو پائے، روئٹرز

پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنے حوثی اتحادیوں پر قابو پائے۔ تہران نے اضافی فنڈنگ و ہتھیاروں کا وعدہ کرتے ہوئے حوثیوں کو سعودی عرب پر حملے کی ہدایت دی۔ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب حوثیوں کے خلاف مشترکہ کارروائی بھی کر سکتے ہیں۔ روئٹرز

Pakistan warns Iran to rein in Houthis as Saudi strikes back

Pakistan has moved on two fronts over the Houthi assault on Saudi Arabia this week: Defence Minister Khawaja Asif warning the Makkah Defence Pact could become operational, and Pakistan separately delivering a direct diplomatic warning to Iran, Reuters reports, urging Tehran to rein in the Houthis.

Apple unveils iPhone Duo, its first foldable iPhone

Apple has unveiled the iPhone Duo, its first-ever foldable iPhone, featuring a 7.6-inch display Apple calls the largest and most immersive iPhone screen ever. The launch, presided over by new CEO, starts at $1,999, with preorders opening October 16.

Trump did not object to UK’s Israel settlement sanctions

US President Donald Trump did not push back on British plans to sanction Israeli settlements when briefed by Prime Minister Andy Burnham, a Western official told The Times of Israel.

UK PM Burnham announces sanctions on Israeli settlements

British Prime Minister Andy Burnham announced a package of measures targeting Israeli settlements in the West Bank, including a trade ban, a formal declaration that the occupation is unlawful, and sanctions on individuals and companies profiting from settlement expansion, calling it a decisive break from years of British hesitancy.
Newsroomحمزہ شہباز کو وزیراعلی پنجاب بننے پر مبارکباد، مریم نواز
spot_img

حمزہ شہباز کو وزیراعلی پنجاب بننے پر مبارکباد، مریم نواز

عمران خان کو اقتدار میں آنا ذلت کے راستے سے نصیب ہوا اور اقتدار سے جانا اس سے بھی زیادہ ذلت کے راستے سے نصیب ہوا ہے یہ اپنی غداری اور آئین شکنی کو کہتا ہے میرے خلاف سازش ہوئی عمران خان تم چلو بھر پانی میں ڈوب کر مرجاو۔

TT Staff Reporter
TT Staff Reporter
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
spot_img

پنجاب اسمبلی کا اجلاس جو ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سپیکر پرویز الہی کی طرف سے پنجاب اسمبلی کو سیل کرنے کے بعد ایک ہوٹل میں طلب کیا تھا اس میں پنجاب اسمبلی کے 199 اراکین نے حمزہ شہباز پرکو ووٹ دیکر وزیراعلی پنجاب منتخب کرلیا ہے۔

اس موقع پر مریم نواز نے حمزہ شہباز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حمزہ شہباز شریف کو وزیراعلی پنجاب منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتی ہوں آج اللہ تعالی نے نواز شریف اور شہباز شریف کو سرخرو کردیا ہے انہوں نے کہا کہ انشااللہ حمزہ شہباز پنجاب کے عوام کی خدمت کریگا اللہ تعالی انکو کامیاب کریں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ 2013 میں پنجاب کے چرائے گئے مینڈیٹ کو چرانے کا بدلہ آج پنجاب کے عوام اور نواز شریف نے لے لیا ہے۔

اس موقع پر انہوں نے فرح گجر کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ سارا پاکستان جانتا ہے فرح گجر کس کی فرنٹ پرسن تھی کس کو ہر پوسٹنگ ٹرانسفر میں سے کمیشن دیتی تھی اور جب حساب کتاب کا وقت آیا تو آرام سے رات و رات برقع پہنا کر پاکستان سے فرار کروا دیا۔

مریم نواز نے پرویز الہی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پرویز الہی میرے بزرگ ہیں میں انکی عزت کرتی ہوں لیکن ان سے میرا سوال ہے کہ کیوں انہوں نے اس آئین شکن عمران خان کا ساتھ دیا کیوں ایک ہاری ہوئی بازی کھیلی۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان اور انکے ساتھیوں کو میرا پیغام ہے کہ یہ گیم تم بری طرح ہار چکے ہو چاہے آئین توڑو چاہے وکٹیں اٹھا کر بھاگ جاو چاہے میدان چھوڑ کر بھاگ جاو ہار ہی تمہارا مقدر ہے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان کا پہلا سولین ڈکٹیٹر ہونے کا اعزاز عمران خان کو حاصل ہوگیا ہے یہ پہلا سولین حکمران ہے جس نے پاکستان کا آئین توڑا ہے۔

مریم نواز نے اس موقع پر کہا کہ عمران خان کو اقتدار میں آنا ذلت کے راستے سے نصیب ہوا اور اقتدار سے جانا اس سے بھی زیادہ ذلت کے راستے سے نصیب ہوا ہے انہوں نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ اپنی غداری اور آئین شکنی کو کہتا ہے میرے خلاف سازش ہوئی چلو بھر پانی میں ڈوب کر مرجاو۔

آخر میں مریم نواز نے مسلم لیگ ن کے ممبران صوبائی اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ورا سسٹم نواز شریف کیخلاف تھا لیکن ن لیگ کے ممبران نے جبر انتقام برداشت کیا لیکن نواز شریف کا انہوں نے ساتھ نہیں چھوڑا ان سب کو سلام ہے۔

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Read more

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.