بین الاقوامی بین الاقوامی

Bluesky empowers users with custom algorithms, Labelers, and Starter Packs for a unique social experience. — Jakub Porzycki/NurPhoto via Getty Images

بنگلہ دیشی عبوری حکومت شیخ حسینہ واجد کی بھارت سے حوالگی کیلئے کوشاں

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ بھارت سے شیخ حسینہ واجد کی باضابطہ حوالگی کیلئے درخواست کرے گی، سابق وزیراعظم کو ڈھاکہ کی عدالت میں قتلِ عام، ہلاکتوں اور انسانیت کے خلاف جرائم جیسے الزامات کا سامنا ہے جبکہ حکام نے گرفتاری کے وارنٹس بھی جاری کر دیئے ہیں۔

Nobel laureate Muhammad Yunus leads Bangladesh’s interim government, aiming to reform after Sheikh Hasina’s ouster. — Habibul Haque/Drik/Getty Images

سوشل میڈیا ایپ بلیو سکائی پر ایک منٹ سے بھی کم وقت میں اکاونٹ کیسے بنائیں؟

سوشل میڈیا ایپ بلیوسکائی پر ایک منٹ سے بھی کم وقت میں اکاؤنٹ بنائیں! بلیوسکائی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، سائن اپ کریں، اور چند لمحوں میں اپنی پروفائل مکمل کریں۔ بلیوسکائی اب سب کے لیے دستیاب ہے، جو سوشل نیٹ ورکنگ کا نیا انداز پیش کر رہا ہے۔

Join Bluesky now – download, sign up, and dive into the new decentralised social experience. — MAURO PIMENTEL/AFP via Getty Images

اقوامِ متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت اور اسرائیلی قبضے کے خاتمہ کا مطالبہ کرتے ہیں، سعودی ولی عہد

اسرائیل کی طرف سے جاری فلسطینیوں کی نسل کشی اور لبنانی علاقوں کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت و مخالفت کرتے ہیں۔ فلسطین کو اقوامِ متحدہ کی مکمل رکنیت کیلئے اہل قرار دینے اور فلسطینی علاقوں پر ناجائز اسرائیلی قبضے کے خاتمہ کا مطالبہ کرتے ہیں، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان۔

Saudi leaders rally support for Palestinian sovereignty amid Gaza violence at Riyadh summit. — LUDOVIC MARIN/AFP via Getty Images

عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں، اقتدار کی منتقلی پُرامن ہو گی، امریکی صدر جوبائیڈن

عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں، جمہوریت میں ہمیشہ عوام کی رائے چلتی ہے، صرف جیت پر ہی مُلک سے پیار کا اظہار نہیں کیا جاتا، اقتدار کی منتقلی 20 جنوری کو پُرامن طریقہ سے ہو گی، ہم مضبوط امریکی معیشت چھوڑ کر جا رہے ہیں۔

A file photo is shown of U.S. president Joe Biden. — FILE/THE THURSDAY TIMES

میں کوئی جنگ شروع نہیں کروں گا، میں جنگ ختم کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

آج ہم نے تاریخ رقم کر دی ہے، ایسی کامیابی امریکی عوام نے پہلے کبھی نہیں دیکھی، ہم امریکا کو ایک بار پھر عظیم بنائیں گے، امریکا کو محفوظ بنانے کیلئے سرحدوں کو سیل کرنا پڑے گا، میں کوئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جنگ ختم کروں گا۔

A file photo is shown of intended President-elect Donald Trump giving a victory speech at West Palm Beach on November 6, 2024. — FILE/THE THURSDAY TIMES

ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی معرکہ جیتنے میں کامیاب، دوسری بار امریکہ کے صدر بن گئے

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارتی انتخابات 2024 میں مطلوبہ الیکٹورل ووٹ جیتنے میں کامیاب ہو گئے، ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 الیکٹورل ووٹس حاصل کیے جبکہ ان کی مدمقابل ڈیموکریٹک امیدوار کمیلا ہیرس 226 الیکٹورل ووٹس حاصل کر سکیں۔

Trump mulls premature victory declaration as tensions rise. — Drew Angerer/Getty Images

شہباز شریف کا پاکستان کی ترقی، نوجوانوں کی خود مختاری اور سعودی عرب کے ساتھ شراکت داری کا عزم

پاکستان میں معاشی استحکام سعودی عرب و دیگر دوست ممالک کے تعاون سے ممکن ہوا، نوجوان نسل قیمتی اثاثہ ہے، پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کریں گے، غزہ میں قتل و غارت روکنا ہو گی، اس کے بغیر دنیا میں امن اور خوشحالی ممکن نہیں۔

A File photo is shown of incumbent Prime Minister Shehbaz Sharif addressing the Future Investment Initiative conference in Riyadh, Saudi Arabia on October 29, 2024. — FILE/THE THURSDAY TIMES

عمران خان کی رہائی کے لیے 60 سے زائد امریکی ارکانِ کانگریس نے امریکی صدر کو خط لکھ دیا

عمران خان کی رہائی کے لیے 60 سے زائد امریکی ارکانِ کانگریس نے صدر بائیڈن کو خط لکھ کر ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ خط میں عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی پر زور دیتے ہوئے امریکی انتظامیہ سے انسانی حقوق کو اپنی پالیسی کا اہم حصہ بنانے کی اپیل کی گئی ہے۔

A montage is shown of former Pakistani prime minister Imran Khan at Washington, D.C. in 2019. — FILE

غزہ میں جاری جارحیت ایک المیہ ہے، عالمی برادری مظالم روکنے کیلئے اقدامات کرے، شہباز شریف

غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک المیہ ہے، ہم نسل کشی کو نظر انداز نہیں کر سکتے، عالمی برادری کو مظالم روکنے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے، مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے قیام کیلئے آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے جس کا دارالحکومت القدس ہو۔

A file photo is shown of prime minister Shehbaz Sharif addressing the 23rd SCO Council of Heads of Governments Meeting in Islamabad on October 16, 2024. — FILE/THE THURSDAY TIMES
ناشر Thursday Media International thursday.media