السعودية تستضيف كأس العالم 2034: إنجاز رياضي تاريخي
المملكة العربية السعودية تحقق إنجازًا تاريخيًا في مجال كرة القدم، الرياضة الأكثر شعبية عالميًا، بفوزها بشرف استضافة كأس العالم 2034۔
المملكة العربية السعودية تحقق إنجازًا تاريخيًا في مجال كرة القدم، الرياضة الأكثر شعبية عالميًا، بفوزها بشرف استضافة كأس العالم 2034۔

سعودی عرب کیلئے دنیا کے مقبول ترین کھیل ’’فٹبال‘‘ کے میدان میں تاریخی سنگِ میل، فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی جیت لی۔

جنرل (ر) فیض حمید کی وجہ سے ہم پھنسے ہوئے ہیں، آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز نے پیغام دیا ہے کہ فیض حمید کے معاملات سے ہماری جان چھوٹنے والی نہیں، فیض حمید ہمارے لیے اتنے ہی نقصان دہ رہے ہیں جتنے جنرل باجوہ تھے۔

وفاقی کابینہ نے 8 مزید آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کی منظوری دے دی، ان معاہدوں سے بجلی کی قیمتوں میں کمی اور قومی خزانے کو 238 ارب روپے کا فائدہ ہو گا، اس سے قبل اکتوبر میں 5 آئی پی پیز معاہدے منسوخ کرنے کی منظوری دی گئی تھی۔

پی ٹی آئی نے 12 افراد کا ذکر کیا، ابھی تک شناختی کارڈز، قبریں، ورثاء سامنے نہیں آئے۔ گنڈاپور کے گارڈز نے ورکرز پر فائرنگ کی، ویڈیو سے پتہ لگے گا گولی کس نے چلائی۔ پی ٹی آئی صوبائیت کارڈ کھیل رہی کیونکہ انکے DNA میں آمریت کے جراثیم ہیں۔

رئيس الوزراء الإسرائيلي نيتنياهو يدلي بشهادته في محاكمة الفساد وسط استمرار النزاع في غزة وأمر اعتقال دولي، منكرًا جميع التهم ومعتبرًا المحاكمة حملة سياسية ضده.

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے غزہ تنازع اور انٹرنیشنل کریمینل کورٹ کے وارنٹس گرفتاری جیسے حالات میں اپنے خلاف کرپشن مقدمہ میں گواہی دیتے ہوئے تمام الزامات کو مسترد کیا ہے اور مقدمہ کے وقت پر بھی تنقید کی ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی، باضابطہ فردِ جرم عائد کر دی گئی۔ چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں، اختیارات کا غلط استعمال اور 9 مئی واقعات بھی شاملِ تفتیش ہیں۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے 9 مئی اور 10 مئی واقعات کی عدالتی تحقیقات (جوڈیشل کمیشن) کیلئے عمران خان کی درخواست رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرتے ہوئے سماعت کیلئے منظور کر لی ہے۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی بلندیوں کا سفر، سٹاک ایکسچینج میں 111700 کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی، سٹاک ایکسچینج بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس میں 1789 سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 1 لاکھ 11 ہزار 700 پوائنٹس کی سطح عبور۔
