پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈکس 96,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈکس پہلی مرتبہ 96,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈکس پہلی مرتبہ 96,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔

بليوسكاي يقدم خوارزميات مخصصة وأدوات تصنيف وحزم بدء لتخصيص تجربة وسائل التواصل الاجتماعي، مما يمنح المستخدمين التحكم الكامل في محتواهم والواجهة الخاصة بهم۔

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ بھارت سے شیخ حسینہ واجد کی باضابطہ حوالگی کیلئے درخواست کرے گی، سابق وزیراعظم کو ڈھاکہ کی عدالت میں قتلِ عام، ہلاکتوں اور انسانیت کے خلاف جرائم جیسے الزامات کا سامنا ہے جبکہ حکام نے گرفتاری کے وارنٹس بھی جاری کر دیئے ہیں۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان برقرار، سٹاک ایکسچینج 100 انڈکس دوبارہ 95,000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔

سوشل میڈیا ایپ بلیوسکائی پر ایک منٹ سے بھی کم وقت میں اکاؤنٹ بنائیں! بلیوسکائی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، سائن اپ کریں، اور چند لمحوں میں اپنی پروفائل مکمل کریں۔ بلیوسکائی اب سب کے لیے دستیاب ہے، جو سوشل نیٹ ورکنگ کا نیا انداز پیش کر رہا ہے۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز شریف کو لندن کی ہائی کورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا ہے۔

پرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی سطح پر ایک سنگین چیلنج بن چکے ہیں، جبکہ غلط اور گمراہ کن معلومات کا تیز پھیلاؤ بھی دنیا کے لیے ایک بڑا مسئلہ ہے۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، سٹاک ایکسچینج 100 انڈکس تاریخ میں پہلی مرتبہ 95,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ انڈکس میں 800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، سٹاک ایکسچینج میں 94 ہزار کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی، بینچ مارک KSE ہنڈرڈ انڈیکس میں اب تک 670 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہو چکا ہے۔

کوپ 27 و کوپ 28 میں کیے گئے وعدے پورا کرنا ہونگے، پاکستان نے 2022 میں تباہ کن سیلاب کا سامنا کیا جس میں 30 ارب ڈالرز سے زائد کا نقصان ہوا، محفوظ مستقبل کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا، بروقت اقدامات نہ کیے تو آنیوالی نسلیں معاف نہ کریں گی۔
