بھارت کی جانب سے جاری کیے گئے سرکاری اعلامیہ میں پاکستانی طیارے مار گِرانے کا بیانیہ غائب
بھارتی ائیر چیف کی پریس کانفرنس کے سرکاری اعلامیہ میں پاکستانی طیاروں کی تباہی، اقسام یا ماخذ کا ذکر غائب، ایس 400 کے کردار کا حوالہ بھی نہیں، جنگی محاذ کے دعوؤں کی جگہ فضائی طاقت کا معمولی بیان — یہ خاموشی پاکستانی تردید کو چیلنج کرنے سے گریز کرتی ہے۔








