وفاقی حکومت 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائے، سپریم کورٹ کا حکم
وفاقی حکومت آئندہ برس 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائے، الیکشن کمیشن اور صدر کی جانب سے اعلان کردہ تاریخ پر کسی تعطل کے بغیر عمل کیا جائے، میڈیا نے شکوک و شبہات پیدا کرنے کی کوشش کی تو ایکشن لیا جائے گا۔.







