امریکا ایران مذاکرات کا اگلا دور رواں ہفتے اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے، روئٹرز
مریکا ایران مذاکرات کا اگلا دور رواں ہفتے اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے۔ بات چیت کا دروازہ بند نہیں ہوا، پسِ پردہ رابطے جاری ہیں۔ دونوں ممالک کے وفود ایک بار پھر پاکستان آنے پر غور کر رہے ہیں۔ فریقین ہفتے کے اختتام تک اسلام آباد پہنچ سکتے ہیں۔









