دونالد ترامپ اعلام کرد ایران شاید مانند هر زمان دیگری به آزادی نزدیک شده باشد و از آمادگی آمریکا برای کمک سخن گفت، در حالی که اعتراضات ضدحکومتی با وجود سرکوب شدید، خشونت مرگبار و قطع سراسری اینترنت در سراسر کشور ادامه دارد۔
US President Donald Trump has backed Iran’s protest movement, saying the country is “looking at freedom” as unrest spreads despite a deadly crackdown and internet blackout.
پاکستان اور امریکا کے مابین تیرہویں مشترکہ فوجی مشقوں انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز ہو گیا جن کا مقصد کاونٹر ٹیررازم میں تجربات کے تبادلہ، حربی طریقہ کار اور مؤثر انسدادِ دہشتگردی آپریشنز کی ٹیکنیک کو بہتر بنانا ہے۔
Indian markets slipped again as weak global cues and proposed US tariffs on Russian oil buyers rattled investor confidence and heightened fears over India’s energy dependence.
بھارتی سٹاک مارکیٹ مسلسل چوتھے روز مندی کا شکار، غیر ملکی سرمایہ کے انخلا کے ساتھ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے روسی تیل خریدنے والے ممالک پر ممکنہ 500 فیصد ٹیرف کی حمایت سے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو شدید دھچکا۔توانائی اور تجارتی پالیسیوں سے جڑی اس غیر یقینی صورتحال نے بھارتی معیشت اور مالی منڈیوں پر دباؤ میں نمایاں اضافہ کر دیا۔
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے اپنے حالیہ انٹرویو میں چند بڑے انکشافات کیے ہیں
سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کیمطابق وزیراعظم عمران خان کے دفتر سے انکو فون کرکے بلوایا گیا جب وہ وہاں پہنچے تو وہاں پر انکے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور مشیراحتساب شہزاد اکبر انکو وزیراعظم کے پاس لے گئے
دوران گفتگو وزیراعظم نے کہا کہ بشیرآپ نے بڑا تگڑا اور اچھا کیس بنانا ہے مختصر ملاقات کے بعد مشیراحتساب شہزاد اکبر مجھے اپنے دفتر لے گئے اور وہاں جاکر بتایا کہ وزیراعظم جسکے خلاف کیس بنانے کا کہہ رہے ہیں وہ جسٹس قاضی فائیز عیسی ہیں جس پر میں نے ان سے کہا کہ خدا کا خوف کریں ایسا کیسے ہوسکتا ہے
اسکے بعد شہزاد اکبرمجھے وزیرقانون فروغ نسیم کے دفتر لے آئے جہاں پر فروغ نسیم نے بھی جسٹس قاضی فائیز عیسی کیخلاف کیس بنانے پر زور دیا جب ان سے پوچھا گیا کہ آئین قانون میں ایسا کچھ موجود ہے تو جواب ملا کہ چھوڑیں آئین کو فروغ نسیم زیادہ جانتے ہیں اس موقع پر فروغ نسیم نے کہا کہ بشیر میمن صاحب آپ جانتے ہیں کہ میں کبھی کیس ہارتا نہیں آپ کیس بنائیں
وزیراعظم عمران خان سے ایک اور موقع پر ملاقات کے حوالے سے بشیر میمن نے بتایا کہ انکو وزیراعظم کے دفتر فون کرکے بلوایا گیا جب وہاں پہنچا تو پتہ چلا کہ وزیراعظم عمران خان مجھ سے ناراض ہے ملاقات کے دوران معلوم ہوا کہ وہ چاہتے ہیں کہ میاں نواز شریف کیخلاف کیسز بنائے جائیں عمران خان چاہتے تھے کہ مریم نواز کیخلاف انسداد دہشتگردی کا کیس بنے شہباز شریف کیخلاف اورنج ٹرین کیس بنے عمران خان مزید چاہتے تھے کہ دیگر ن لیگی لیڈران حمزہ شہباز کیپٹن صفدرسعد رفیق امیر مقام جاوید لطیف کیخلاف بھی کیسز بنائے جائیں
انہوں نے مزید بتایا کہ عمران خان چاہتے تھے کہ خواجہ آصف کیخلاف غداری کا کیس بنایاجائے جس پربشیرمیمن نے کہا کہ ان میں سے کسی کیخلاف ثبوت موجود نہیں میں کیسے کیسز بنا سکتا ہوں
بشیر میمن نے مزید بتایا کہ عمران خان نے ان سے کہا کہ میرے دوستوں کیخلاف تو تم کیس بناتے ہوجیسا کی عارف نقوی کیخلاف کیسز بنے اسلئے اب ڈیلی میل کی خبرپر شہباز شریف کے خلاف اورمریم نوازپر ایجوکیشن ریفارمز کے حوالے سے کوئی کیس کے حوالہ سے کوئی کیس بناو جس پر میں نے انکو انکار کردیا کہ جب ثبوت ہی نہ ہوں تو کیس کیسے بن سکتا ہے
نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔
آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔