جسٹس کھنہ سے جسٹس فائز عیسیٰ تک

اس تابندہ تاریخ اور شاندار روایت کو لے کر آج کل جسٹس فائز عیسی نے اس وادی پرخار کا رخ کیا جس سمت قدم اُٹھانے کے لئے بھی ایک جگرا چاہئیے تبھی تو اپنے ایک فیصلے کے ذریعے انھوں نے فارسی مقولے کے مصداق آسمانوں کے اس گنبد تلے ایک غلغلہ برپا کر دیا کیونکہ یہ یہی جسٹس فائز عیسی ھی تھے جنہوں نے اس وقت جبر کے گریبان پر ھاتھ ڈالا جب دوسرے جبر کے پاوں پر جھکے نظر آئے
Subscribe
0 Comments