Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.
گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور
After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.
An official KP government letter has contradicted claims that the Tirah Valley evacuation was the result of a military operation, revealing it was a voluntary civilian-led decision agreed through jirgas and prompting questions over the handling of Rs 4 billion in relief funds.
Pakistan has ruled out any move against Palestinian interests, rejected participation in any mission to disarm Hamas, and clarified that no decision has yet been taken on joining an international stabilisation force, according to a high-level security briefing.
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں مریم نواز کی پیشی کے دوران جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن کیانی نے ریمارکس دیے ہیں کہ 2006 کی ٹرسٹ ڈیڈ چاہے کسی بھی فانٹ میں ہو اگر اس پر مریم نواز اور حسین نواز کے دستخط موجود ہیں چاہے وہ پچھلی تاریخوں میں بھی ہوں اسے جعلی نہیں کہا جا سکتا جب تک کہ دستخط کرنے والے ان دستخطوں سے انکاری نہ ہوں۔
اگر دستخط کرنیوالے تسلیم کرتے ہیں کہ دستخط انکے ہیں تو پھر اسے جعلسازی نہیں قرار دیا جاسکتا۔
اس موقع پر مریم نواز نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سچ کو ایک نہ ایک دن سامنے آنا ہی ہوتا ہے چاہے دوسرے جتنی مرضی سازشیں کرلیں اور جھوٹ بولیں انہوں نے کہا کہ جسطرح آج جج صاحبان نے نیب سے سوال کیے تو انے پاس کوئی جواب نہیں تھا اس پر میں اللہ تعالی کا شکر ادا کرتی ہوں اور فیصلے کا انتظار کرونگی۔
نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔
آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔