دونالد ترامپ اعلام کرد ایران شاید مانند هر زمان دیگری به آزادی نزدیک شده باشد و از آمادگی آمریکا برای کمک سخن گفت، در حالی که اعتراضات ضدحکومتی با وجود سرکوب شدید، خشونت مرگبار و قطع سراسری اینترنت در سراسر کشور ادامه دارد۔
US President Donald Trump has backed Iran’s protest movement, saying the country is “looking at freedom” as unrest spreads despite a deadly crackdown and internet blackout.
پاکستان اور امریکا کے مابین تیرہویں مشترکہ فوجی مشقوں انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز ہو گیا جن کا مقصد کاونٹر ٹیررازم میں تجربات کے تبادلہ، حربی طریقہ کار اور مؤثر انسدادِ دہشتگردی آپریشنز کی ٹیکنیک کو بہتر بنانا ہے۔
Indian markets slipped again as weak global cues and proposed US tariffs on Russian oil buyers rattled investor confidence and heightened fears over India’s energy dependence.
بھارتی سٹاک مارکیٹ مسلسل چوتھے روز مندی کا شکار، غیر ملکی سرمایہ کے انخلا کے ساتھ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے روسی تیل خریدنے والے ممالک پر ممکنہ 500 فیصد ٹیرف کی حمایت سے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو شدید دھچکا۔توانائی اور تجارتی پالیسیوں سے جڑی اس غیر یقینی صورتحال نے بھارتی معیشت اور مالی منڈیوں پر دباؤ میں نمایاں اضافہ کر دیا۔
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
مسلم لیگ ق کے رہنما حکومتی اتحادی اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے پرائیویٹ چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے تحریک عدم اعتماد کو کامیاب کرنے کیلئے اپوزیشن کے پاس نہ صرف 172 کا نمبر پورا ہے بالکہ حکومتی سوچ سے بھی کہیں زیادہ ممبران موجودہ ہیں۔
چوہدری پرویز الہی کا یہ بیان اسوقت آیا ہے جب حکومت اور اپوزیشن دونوں ممبران پورے ہونے کا دعوی کررہے ہیں اور چوہدری پرویز الہی جو حکومتی اتحادی بھی ہیں انکے اس انکشاف کے بعد حکومت کیلئے بہت زیادہ مشکلات پیش آتی نظر آرہی ہیں۔
چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ یہ حکومت گبھرا گئی ہے اورایک بندہ گبھرایا ہوا پھررہا ہے حالانکہ ابھی تو کچھ ہوا ہی نہیں لیکن پھر بھی گبھرا گیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ اس حکومت نے ہر ایک کے ساتھ بگاڑ پیدا کیا ہے یہاں تک کہ اپنے لوگوں کیساتھ بھی بگاڑ کیا ہے بس یہ جو زبان ہے یہی سب کچھ کروا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کو ایک تو بدلے لینے کا بڑا شوق ہے اب بھی اپنے ایم این ایز کو تڑیاں لگاتے پھرتے ہیں میں یہ کردونگا وہ کردونگا کیا یہ حکمرانی کا طور کریقہ ہوتا ہے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پشاور سے حکومت کی مدد کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں لیکن اب کام نہیں بن رہا۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مغرب اور بیرونی ممالک کیا اب عمران خان کیلئے ووٹ مانگیں گے کیا بائیڈن انکے لیے ووٹ مانگے گا جس کے بارے عمران خان خود کہتے ہیں مجھے فون نہیں کرتا یہ بس اپنی نالائقیوں کو چھپانے کی کوشش کررہے ہیں۔
حکومت کے ہیلتھ کارڈ پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہیلتھ کارڈ لیکر لوگ مارے مارے پھر رہے ہں انہوں نے پرائیویٹ ہسپتالوں کیساتھ مک مکا کیا ہوا ہے۔
نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔
آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔