spot_img

Columns

Columns

News

Pakistan stock market hits record high as KSE-100 crosses 174,000

Pakistan’s stock market surged to a new all-time high as the KSE-100 Index climbed more than 2,000 points to cross the 174,000 mark amid strong investor confidence

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 1 لاکھ 74 ہزار کی سطح عبور کر گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، بینچ مارک KSE ہنڈرڈ انڈیکس میں 2010 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، سٹاک ایکسچینج 1 لاکھ 74 ہزار 400 کی سطح بھی عبور کر گیا۔

الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق کو قتل کروایا، نشہ میں دُھت ہو کر قتل کا حکم دیا، مصطفیٰ کمال

الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق (راہنما ایم کیو ایم) کو قتل کروایا، بانی متحدہ نے نشہ میں دُھت ہو کر قتل کا حکم دیا، الطاف حسین کی سالگرہ پر عمران فاروق کو قتل کر کے تحفہ دیا گیا، الطاف حسین مہاجر قوم کا غدار ہے جس نے پوری نسل تباہ کر دی۔

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کا مریم نواز کو لاہور اور خیبرپختونخوا میں جلسوں کا چیلنج؛ مقبولیت کا فیصلہ عوام کریں گے

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو بڑا چیلنج؛ میں کل شام لاہور میں جلسہ کا اعلان کرتا ہوں، پنجاب حکومت لاہور یا خیبرپختونخوا میں جلسہ کر لے، دیکھتے ہیں کس کے جلسہ میں زیادہ لوگ آتے ہیں اور عوام کس کے ساتھ ہیں

برطانیہ میں پاکستان مخالف سرگرمیاں، پاکستان نے قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کو ڈی مارش کر دیا

اکستان نے برطانیہ میں حالیہ پاکستان مخالف سرگرمیوں پر احتجاجاً برطانوی ہائی کمیشن کے قائم مقام کمشنر کو ڈی مارش کر دیا۔ پاکستانی سول و عسکری قیادت کے خلاف اشتعال انگیز بیانات پر شدید احتجاج، ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ
Newsroomعمران خان کا مینڈیٹ بیانہ تبدیلی اوراب اکاونٹس سب جعلی ہیں، مریم...
spot_img

عمران خان کا مینڈیٹ بیانہ تبدیلی اوراب اکاونٹس سب جعلی ہیں، مریم نواز

مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپکا مینڈیٹ بھی جعلی، لیڈر بھی جعلی، بیانیہ بھی جعلی، تبدیلی بھی جعلی اور اب اکاونٹس بھی جعلی ہیں شرم کرو۔

TT Staff Reporter
TT Staff Reporter
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
spot_img

مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا ایک اور جھوٹ بے نقاب اورایک اور سازش بے نقاب ہوگئی ہے انکا کہنا ہے کہ پتہ چلا ہے کہ ریاستی اداروں کے خلاف بہتان تراشی کی مہم اور بین الاقوامی سازش کے بارے میں جھوٹ کوان مٹھی بھر لوگوں کے ذریعہ پھیلایا گیا ہے جوکئی سینکڑوں جعلی اکاونٹس بنا کر کام کرتے ہیں۔

مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپکا مینڈیٹ بھی جعلی، لیڈر بھی جعلی، بیانیہ بھی جعلی، تبدیلی بھی جعلی اور اب اکاونٹس بھی جعلی ہیں شرم کرو۔

مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کی طرح اس کا سوشل میڈیا بھی شاید موکلات اور جنات چلا رہے ہیں تبھی انکے جلسوں کی تصاویر خلا سے ناسا کے ذریعہ لی جاتی ہیں۔

مریم نواز نے صدر عارف علوی کے کابینہ سے حلف لینے کے انکار پر کہا کہ اگر اپنی آئینی اور ریاستی ذمہ داری ادا کرنے کی جرت نہیں تو استعفی دیں اور گھر جائیں۔ عوام کے ٹیکس پر پلنے کی ضرورت نہیں ہے۔

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Read more

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
error: