Columns

Columns

News

سینڈ میسیج ٹو وڈیرہ کہ تمہارا پانی کہیں اور پہنچ جائے گا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

یومِ تکریمِ شہداء میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان سے آئی ہوئی شہید سپاہی کی کمسن بیٹی کی شکایت پر سٹاف کو ہدایت جاری کی کہ "سینڈ میسیج ٹو وڈیرہ کہ تمہارا پانی کہیں اور پہنچ جائے گا"۔

پاکستان کے نوجوانوں کی نمائندگی میں کروں گا، کوئی کھلاڑی نہیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان کے نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں بلکہ "میں" کروں گا، پیپلز پارٹی عوام کی نمائندگی کرتی ہے اور باقی تمام جماعتیں اشرافیہ کی نمائندگی کرتی ہیں، پیپلز پارٹی کے پاس تمام مسائل کا حل ہے۔

ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کالعدم، نواز شریف کو بَری کر دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں میاں نواز شریف کی سزا کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

British newspaper The Independent names “Pakistan” instead of “Hamas” in blunder truce headline

The Independent has named "Pakistan" instead of "Hamas" in a headline about the Israel-Hamas ceasefire, causing confusion and highlighting the need for accurate reporting in sensitive geopolitical contexts.

عمران خان تحریکِ انصاف کی چیئرمین شپ سے دستبردار ہو گئے ہیں، شیر افضل مروت

عمران خان توشہ خانہ کیس میں سزا کے باعث تحریکِ انصاف کی چیئرمین شپ سے دستبردار ہو گئے ہیں، عمران خان تحریکِ انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار بھی نہیں ہوں گے۔
Newsroomعمران خان تمہیں جواب دینا پڑیگا فرح گوگی کون ہے؟

عمران خان تمہیں جواب دینا پڑیگا فرح گوگی کون ہے؟

عمران نیازی ڈر رہا ہے کہ ابھی نواز شریف ملک میں واپس نہیں آیا تو اسکی حکومت ختم ہوگئی ہے اور جب نواز شریف واپس آئیگا تو تب اسکا کیا بنے گا۔

TT Staff Reporter
TT Staff Reporter
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
spot_img

مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما اور نائب صدرمریم نواز نے لاہور میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسطرح آپ سب نے جرات سے اس جبر کا مقابلہ کیا اور جو مینڈیٹ 2018 میں چھینا گیا وہ مینڈیٹ واپس لے لیا گیا ہے

انکا کہنا تھا کہ سیاست کا سب سے بڑا نوسرباز گیدڑ جھوٹا اور سازشی توشہ خان کل تک کہتا تھا نواز شریف کی سیاست ختم ہوگئی حکومت ختم ہوگئی ہے اور اب رو رہا ہے نواز شریف نے لندن میں بیٹھ کر میری حکومت ختم کردی ہے مریم نواز نے کہا کہ یاد ہے ناں میں نے کہا تھا کہ جتنا اچھلنا ہے اچھل لو نواز شریف لمبی ریس کا کھلاڑی ہے تمہیں ایسی جگہ مارے گا کہ تمہیں بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی

مریم نواز نے اس موقع پر کہا کہ عمران نیازی کو پیغام ہے کہ میاں جدوں آوے گا لگ پتہ جاوے گا انکا کہنا تھا کہ عمران نیازی ڈر رہا ہے کہ ابھی نواز شریف ملک میں واپس نہیں آیا تو اسکی حکومت ختم ہوگئی ہے اور جب نواز شریف واپس آئیگا تو تب اسکا کیا بنے گا

مریم نواز نے کہا کہ نوازشریف نے لندن میں بیٹھ کر عمران نیازی جس کنٹینر سے تم اترے تھے نواز شریف نے اسی کنٹینر پر تمہیں واپس چڑھا دیا ہے انکا کہنا تھا کہ نواز شریف کی سیاست کے خاتمے کا دعوی کرنیوالے دیکھ لیں کہ  نواز شریف کا شہباز وزیراعظم ہے اور نواز شریف کا حمزہ وزیراعلی پنجاب ہے  

مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کہاں محنت قابلیت سے ملک چلانے والا شہباز شریف اور کہاں جادو ٹونے حساب کتاب سے مرغیاں جلا کرملک چلانے والا عمران خان جو ساڑھے تین برس یہی سوچتا رہا ہوا پر یا سمندر کے اوپر سفر کرنا ہے یا نہیں کہاں وہ عمران خان جسکو ہزارہ کمیونٹی بلاتی رہی لیکن پنکی صاحبہ نے منع کیا تھا کہ میتوں کے پاس گئے تو تمہارے حکومت ختم ہوجائیگی اور کہاں شہباز شریف جسکو آئے دو ہفتے ہوئے ہیں کبھی وہ بلوچستان کبھی سندھ کبھی کے پی پہنچا ہوتا ہے

مریم نواز نے کہا کہ یہ مسلم لیگ ن حکومت سے اسلئے ڈرتا تھا کیونکہ یہ جانتا تھا کہ ن لیگ اگر اقتدار میں آگئی تو میری کرپشن کے کچے چٹھے عوام کے سامنے آجائینگے اور اگر شہباز شریف وزیراعظم  بن گیا تو میرے سارے پول کھل جائینگے عمران نیازی آخری وقت تک منتیں کرتا رہا کبھی اسٹیبلشمنٹ کے پاوں پکڑتا رہا کبھی آصف زرداری سے رابطے کرواتا رہا اور پھر کچھ نہ بنا تو سازشی خط کا ڈرامہ لے آیا جب نمبر پورے نہ ہوں تو سازش لگتی ہے کارکردگی کا خانہ خالی ہو تو سازشی خط کا ڈرامہ رچانا پڑتا ہے

مریم نواز نے اس موقع پرعمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہ عمران نیازی یہ تو تمہیں بتانا ہوگا جواب دینا پڑیگا کہ فرح گوگی کون ہے اور اسکا آپکی اہلیہ سے کیا رشتہ تھا مریم نواز نے کہا کہ عمران خان سوال ہوا کہ فرح گوگی کون ہے تو اس نے منہ نیچے کرلیا ایک کروڑ نوکریاں جسکا عمران خان نے وعدہ کیا تھا ان میں سے جتنی نوکریاں بھی دی گئیں وہ فرح گوگی کو کروڑوں روپے رشوت دیکر دی گئیں

انہوں نے کہا کہ یہ جو صدر عارف علوی ڈینٹسٹ ہے جواب دو یہ پاکستان 22 کروڑ کا ملک ہے آپکا ذاتی ڈینٹل کلینک نہیں ہے جہاں آپ پاکستانی آئین کے دانت نکالتے رہے اگر عمران خان کی چاکری کرنے کا اتنا ہی شوق ہے تو استعفی دیکر گھر جاو اور جتنی مرضی اسکی چاکری کرو

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments

Read more

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.