Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.
گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور
After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.
An official KP government letter has contradicted claims that the Tirah Valley evacuation was the result of a military operation, revealing it was a voluntary civilian-led decision agreed through jirgas and prompting questions over the handling of Rs 4 billion in relief funds.
Pakistan has ruled out any move against Palestinian interests, rejected participation in any mission to disarm Hamas, and clarified that no decision has yet been taken on joining an international stabilisation force, according to a high-level security briefing.
Newsroomعمران خان کے لانگ مارچ کنٹینر کے نیچے آکر خاتون صحافی جاں...
عمران خان کے لانگ مارچ کنٹینر کے نیچے آکر خاتون صحافی جاں بحق
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران مریدکے میں لانگ مارچ کی کوریج کرتے ہوئے نجی نیوز چینل فائیو کی خاتون صحافی رپورٹر تحریک انصاف کے کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئیں
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران مریدکے میں لانگ مارچ کی کوریج کرتے ہوئے نجی نیوز چینل فائیو کی خاتون صحافی رپورٹر تحریک انصاف کے کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئیں
اس المناک سانحہ پر تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے لانگ مارچ کے اس مرحلے کو ختم کرنے کا کنٹینر پر آکر اعلان کیا اس موقع پر جب عمران خان لانگ مارچ ختم کرنے کا اعلان کررہے تھے تو انکو پیچھے کھڑے تحریک انصاف کے رہنما نے کان میں مشورہ دیا کہ آپ خاتون رپورٹر کی ہلاکت پرتعزیت بھی کریں جس پر عمران خان نے پھر تعزیتی الفاظ بولے
خاتون صحافی کی اندوہناک ہلاکت پرملک کی مختلف شخصیات کی جانب سے تعزیتی پیغامات آنے شروع ہوگئے ہیں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ رپورٹر صدف نعیم کی لانگ مارچ کنٹینر سے گرنے سے ہلاکت پر شدید دکھ ہے۔ اندوہناک واقعے پر جتنا افسوس کیاجائے، کم ہے۔ اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔ صدف نعیم ایک متحرک اور محنتی رپورٹر تھیں۔ مرحومہ کی مغفرت اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کرتے ہیں
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ڈیوٹی کے دوران ٹی وی رپورٹر صدف کی قیمتی جان کے ضیاع کا سن کر مجھے بہت دکھ ہوا۔ سوگوار خاندان کے لیے میری دعائیں
I am deeply saddened to hear about the loss of a precious life of a TV reporter Sadaf in the line of duty. My prayers for the bereaved family. May she rest in eternal peace. Ameen.
اس موقع پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ٹوئیٹر پر لکھا ہے کہ رپورٹر صدف نعیم کی ہلاکت پر بہت افسوس ہوا ہے میں انکی فیملی سے تعزیت کرتا ہوں آج کیلئے لانگ مارچ ختم کرتا ہوں اور کل یہ دوبارہ شروع ہوجائیگا
Shocked & deeply saddened by the terrible accident that led to the death of Channel 5 reporter Sadaf Naeem during our March today. I have no words to express my sorrow. My prayers & condolences go to the family at this tragic time. We have cancelled our March for today.
نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔
آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔