Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.
گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور
After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.
An official KP government letter has contradicted claims that the Tirah Valley evacuation was the result of a military operation, revealing it was a voluntary civilian-led decision agreed through jirgas and prompting questions over the handling of Rs 4 billion in relief funds.
Pakistan has ruled out any move against Palestinian interests, rejected participation in any mission to disarm Hamas, and clarified that no decision has yet been taken on joining an international stabilisation force, according to a high-level security briefing.
وہ میر جعفر وہ میر صادق وہ مسٹر ایکس وہ مسٹر وائے سے بات چلتے ہوئے اب وہ ایک آدمی تک آن پہنچی ہے بقول شاعر
مری زبان کے موسم بدلتے رہتے ہیں
میں آدمی ہوں مرا اعتبار مت کرنا
مگریہاں پرایک آدمی کس کو وہ ایک آدمی کہہ کر پکار رہا ہے؟
وہ ایک آدمی وہ ہے جس نے عدالت پر اثر انداز ہوکرآپکے مخالفین کو الیکشن سے قبل نااہل کروا کر جیل میں ڈلوایا
وہ ایک آدمی وہ ہے جس نے 2018 کے انتخابات کو مینج کیا
وہ ایک آدمی ہو ہے جس نے 2018 کے انتخابات میں آرٹی ایس بٹھایا
وہ ایک آدمی وہ ہے جس نے آپکو وزارت عظمی کے منصب تک پہینچایا
وہ ایک آدمی وہ ہے جس نے آپکے وزرات عظمی کے منصب تک پہنچنے کیلئے مطلوبہ ووٹوں کا بندوبست کیا
وہ ایک آدمی وہ ہے جس نے آپکے مخالفین کوایک مرتبہ پھرجیل یاترا کروائی
وہ ایک آدمی وہ ہے جو آپکے لیے خارجہ پالیسی بناتا اور چلاتا رہا
وہ ایک آدمی وہ ہے جو آپکے لیے معیشت کوچلانے کی کوشش کرتا رہا
وہ ایک آدمی وہ ہے جو آپکے بیرون ممالک دوروں کے آپکے ساتھ جاتا اور آپکی پی آر بڑھاتا رہا
وہ ایک آدمی وہ ہے جس نے سینٹ چئیرمین کے انتخابات کے وقت آپکی اقلیت کو اکثریت میں تبدیل کیا
وہ ایک آدمی وہ ہے جس نے آپکے اعتماد کے ووٹ کے وقت آپکے لیے مطلوبہ نمبر کو پورا کیا
وہ ایک آدمی وہ ہے جس نے آئین وقانون کیخلاف جاکر آپکی ہر سو ہر جانب سے مدد کی
وہ ایک آدمی وہ ہے جس نے اپنے حلف کے برعکس آپکوسپورٹ کیا
اور آج جب وہ چلا گیا ہے اور آپکا اس سے مطلب نکل چکا ہے تو وہ جسے آپ باس کہہ کر پکارتے رہے وہ باس سے وہ ایک آدمی بن گیا ہے
آپکی احسان فراموشی کی ایک طویل داستان کے متعلق سنا تو تھا لیکن اب تو پورے پاکستان نے اپنی آنکھوں سے دیکھ اور سن لیا ہے اس احسان فراموشی کی داستان ویسے تو کئی دہائیوں پر پھیلی ہوئی ہے لیکن اس کی تازہ ترین جھلک وہ آدمی کہہ کر پکارنا ہے اور وہ ایک آدمی بیٹھا گنگنا رہا ہوگا
نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔
آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔
بہترین