spot_img

Columns

Columns

News

پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنے حوثی اتحادیوں پر قابو پائے، روئٹرز

پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنے حوثی اتحادیوں پر قابو پائے۔ تہران نے اضافی فنڈنگ و ہتھیاروں کا وعدہ کرتے ہوئے حوثیوں کو سعودی عرب پر حملے کی ہدایت دی۔ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب حوثیوں کے خلاف مشترکہ کارروائی بھی کر سکتے ہیں۔ روئٹرز

Pakistan warns Iran to rein in Houthis as Saudi strikes back

Pakistan has moved on two fronts over the Houthi assault on Saudi Arabia this week: Defence Minister Khawaja Asif warning the Makkah Defence Pact could become operational, and Pakistan separately delivering a direct diplomatic warning to Iran, Reuters reports, urging Tehran to rein in the Houthis.

Apple unveils iPhone Duo, its first foldable iPhone

Apple has unveiled the iPhone Duo, its first-ever foldable iPhone, featuring a 7.6-inch display Apple calls the largest and most immersive iPhone screen ever. The launch, presided over by new CEO, starts at $1,999, with preorders opening October 16.

Trump did not object to UK’s Israel settlement sanctions

US President Donald Trump did not push back on British plans to sanction Israeli settlements when briefed by Prime Minister Andy Burnham, a Western official told The Times of Israel.

UK PM Burnham announces sanctions on Israeli settlements

British Prime Minister Andy Burnham announced a package of measures targeting Israeli settlements in the West Bank, including a trade ban, a formal declaration that the occupation is unlawful, and sanctions on individuals and companies profiting from settlement expansion, calling it a decisive break from years of British hesitancy.
Newsroomجنرل قمر جاوید باجوہ نے ثاقب نثار کے ذریعہ عمران خان کو...
spot_img

جنرل قمر جاوید باجوہ نے ثاقب نثار کے ذریعہ عمران خان کو این آر او دلوایا، عون چوہدری

سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیرعون چوہدری کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی نااہلی سے قبل ہمیں پتہ چل چکا تھا کہ جہانگیر ترین کو نااہل کیا جارہا ہے اورعمران خان کو صادق و امین قرار دیا جارہا ہے۔

TT Staff Reporter
TT Staff Reporter
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
spot_img

سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر عون چوہدری کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی نااہلی سے قبل ہمیں پتہ چل چکا تھا کہ جہانگیر ترین کو نااہل کیا جارہا ہے اور عمران خان کو صادق و امین قرار دیا جارہا ہے یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ عمران خان کو جن پیپرز کو بنیاد بنا کر صادق و امین قرار دلوایا وہ نامکمل تھے جو پیپر جمائما خان نے عمران خان کو بھیجے وہ تو بینک دس برس قبل ہی بند ہوچکا تھا۔

جہانگیر ترین کی نااہلی پر بات کرتے ہوئے عون چوہدری نے کہا کہ جہانگیر ترین کی ریویو پٹیشن کو ریجیکٹ کروانے کیلئے بطور وزیراعظم عمران خان نے ثاقب نثار کو فون کیا کہ اسکو ریجیکٹ کردیا جائے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ عمران خان سابق آرمی چیف جنرل باجوہ سے 2017 میں ملاقاتیں کرنے جاتے تھے اورآج جنرل باجوہ کو باتیں کرنیوالے عمران خان اقتدار کیلئے جنرل باجوہ کے گوڈے گٹے پکڑتے رہے۔

عون چوہدری نے انکشاف کیا کہ عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے میرے سامنے جہانگیر ترین کو کہا کہ میں جادوگرنی نہیں ہوں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ جو مرشد بنا لیتا وہ بشری بی بی کی گڈ بکس میں آجاتا جس کو گھر سے کلئیرنس ملتی تھی وہ عمران خان کا فیورٹ بن جاتا تھا کیونکہ وہ عمران خان کے گھر بشری بی بی سے بیعت لیکر آجاتے تھے۔

اس موقع پر عون چوہدری نے انکشاف کیا کہ عمران خان نے وزیراعظم کا حلف اٹھانے سے ایک رات قبل مجھے فون کرکے کہا کہ آپ نے حلف برداری پر نہیں آنا کیونکہ بشری بی بی نے خواب دیکھا ہے کہ آپکو نہیں آنا چاہیے اسلئے آپ نہ آئیں۔

عون چوہدری نے کہا کہ جب میں نے عمران خان کو بتایا کہ کہ فرح اور جمیل گجر پنجاب میں ہر کام کے پیسے لیتے ہیں تو انہوں نے سن کر کہا یہ تو ٹھیک نہیں لیکن اسکے ایک ماہ بعد عمران خان نے مجھے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Read more

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.