تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے منی بجٹ پیش ہونے کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ روز مرہ اشیا کی چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
سربراہ تحریک انصاف نے اس موقع پر انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ گھی کی قیمت ملک میں چھے سو ارب روپے فی کلو ہوگئی ہے۔
عمران خان نے اس موقع پردالوں، چکن، آٹا اور دیگر قیمتوں کا بھی اپنے دور حکومت سے موازنہ کرکے بتایا۔
عمران خان نے کہا کہ قرضے لینا اچھی چیز نہیں اور نہ ہی اس سے ملک کے مسائل حل ہوتے ہیں واضع رہے کہ پاکستان بننے کے بعد سے لیکر مجموعی قرضوں کا حجم 2018 تک پچیس ہزار ارب کے قریب تھا اسکو عمران خان نے اپنے دور حکومت کے صرف چار برس میں 20 ہزار ارب بڑھا کر 44 ہزار ارب سے بھی زیادہ کردیا تھا۔