آڈیو لیکس کے متعلق سوال کے جواب میں چیف جسٹس نے خاموش رہنے کا اشارہ کر دیا

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے آئین میں اقلیتوں کے حقوق پر منعقد کی گئی کانفرنس میں شرکت کی جہاں ایک صحافی نے ان سے آڈیو لیکس کے متعلق سوال پوچھا تو چیف جسٹس نے ہونٹوں پر انگلی رکھ کر خاموش رہنے کا اشارہ کیا۔

رائے دیو

ترجمہ ہو رہیا اے… 0 / 3 اصل لکھت پڑھو

A file photo is shown of Chief Justice Umar Ata Bandial at Lahore. — FILE/THE THURSDAY TIMES
A file photo is shown of Chief Justice Umar Ata Bandial at Lahore. — FILE/THE THURSDAY TIMES

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے آئین میں اقلیتوں کے حقوق پر منعقد کی گئی کانفرنس میں شرکت کی جہاں ایک صحافی نے ان سے آڈیو لیکس کے متعلق سوال پوچھا تو چیف جسٹس نے ہونٹوں پر انگلی رکھ کر خاموش رہنے کا اشارہ کیا۔

ذرائع کے مطابق صحافی نے سوال پوچھا کہ اپ کے متعلق کچھ آڈیو لیکس ہوئی ہیں، کیا یہ آپ کے خلاف پراپیگنڈا پے؟
چیف جسٹس نے جواب دیا کہ بس آپ دعا کریں۔

صحافی نے اگلا سوال پوچھا کہ کبھی آڈیو لیکس اور کبھی کچھ، کیا آپ سمجھتے ہیں کہ حالات کو بہتر کیا جا سکتا ہے؟
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جواباً ہونٹوں پر انگلی رکھ کر خاموش رہنے کا اشارہ کیا اور وہاں سے روانہ ہو گئے۔∎

گفتگو

اس خبر پر رائے دی جا سکتی ہے۔ ہر تبصرہ شائع ہونے سے پہلے ایک ایڈیٹر پڑھتا ہے۔

ابھی کسی نے کچھ نہیں کہا۔ آپ پہلے ہوں۔

تھرسڈے ٹائمز شائع کرتا ہے Thursday Media International