فوج آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قیادت میں متحد ہے اور متحد رہے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

نظر بدهید

در حال ترجمه… 0 / 3 خواندن متن اصلی

An illustration is shown of the Inter-Services Public Relations logo. — FILE/ISPR/THE THURSDAY TIMES
An illustration is shown of the Inter-Services Public Relations logo. — FILE/ISPR/THE THURSDAY TIMES

فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ فوج اپنے سربراہ جنرل عاصم منیر کی قیادت میں متحد ہے، فوج اندرونی شرپسندوں اور بیرونی دشمنوں کی کوششوں کے باوجود متحد رہے گی، فوج میں کسی نے بھی استعفیٰ نہیں دیا اور نہ ہی کسی نے حکم عدولی کی ہے، فوج کو تقسیم کرنے کا خواب ہمیشہ خواب ہی رہے گا۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ آرمی چیف سمیت تمام عسکری قیادت دل و جان سے جمہوریت کی حمایت کرتی ہے اور کرتی رہے گی جبکہ مارشل لاء کے نفاذ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔∎

گفتگو

اس خبر پر رائے دی جا سکتی ہے۔ ہر تبصرہ شائع ہونے سے پہلے ایک ایڈیٹر پڑھتا ہے۔

ابھی کسی نے کچھ نہیں کہا۔ آپ پہلے ہوں۔

تھرسڈے ٹائمز شائع کرتا ہے Thursday Media International