غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی ہونی چاہیے، وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار

غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی ہونی چاہیے، فلسطینی عوام 6 ماہ سے جنگ اور بھوک کا سامنا کر رہے ہیں، غزہ میں جنگ بندی اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا مطالبہ ہے، ہمیں غزہ کے مسلمانوں کو بھولنا نہیں چاہیے۔

Join the conversation

Translating from the Urdu… 0 of 2 Read the original

A file photo is shown of finance minister Ishaq Dar at Washington, D.C. — FILE/THE THURSDAY TIMES
A file photo is shown of finance minister Ishaq Dar at Washington, D.C. — FILE/THE THURSDAY TIMES
Listen to this articleغزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی ہونی چاہیے، وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار1 min · device voice0:00 / 1:14

— وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمیں غزہ کے مسلمانوں کو بھولنا نہیں چاہیے، فلسطینی 6 ماہ سے جنگ اور بھوک کا سامنا کر رہے ہیں، غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی ہونی چاہیے۔

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے کیا ہے، غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا وقت آ گیا ہے، ہمیں رمضان میں غزہ کے مسلمانوں کو بھولنا نہیں چاہیے۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ماسکو اور بشام میں ہونے والے حملے بتاتے ہیں کہ دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے، پاکستان اس خطرے سے نمٹنے کیلئے علاقائی اور عالمی شراکت داری کو فروغ دیتا رہے گا، پاکستان قیامِ امن کیلئے ملکوں کے مابین شراکت داری کو فروغ دینے کیلئے تیار ہے، امن کی فتح تک پاکستان دہشتگردی کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھے گا۔

TT News Desk

News from The Thursday Times' news desk.

More from this desk

The conversation

Comments are open on this story. An editor reads every one before it appears.

No one has said anything yet. Be the first.

Published by Thursday Media International thursday.media