ACROSS TT

News

Pakistan named among Trump’s ‘Board of Peace’, reshaping Gaza diplomacy

Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.

گوادر کی ترقی میں اہم سنگِ میل، ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد

گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور

EU and India seal historic trade deal after two decades of talks

After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.

Tirah evacuation exposed: KP government letter contradicts claims of military-led displacement

An official KP government letter has contradicted claims that the Tirah Valley evacuation was the result of a military operation, revealing it was a voluntary civilian-led decision agreed through jirgas and prompting questions over the handling of Rs 4 billion in relief funds.

No decision on Pakistan joining Gaza stabilisation force, parliament to decide, security sources

Pakistan has ruled out any move against Palestinian interests, rejected participation in any mission to disarm Hamas, and clarified that no decision has yet been taken on joining an international stabilisation force, according to a high-level security briefing.
Newsroomسانحہ 9 مئی کے حملوں میں ملوث 51 ملزمان کو قید بامشقت...

سانحہ 9 مئی کے حملوں میں ملوث 51 ملزمان کو قید بامشقت کی سزائیں سنا دی گئیں

گوجرانوالہ میں انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے حملوں میں ملوث 51 ملزمان کو مجرم قرار دیتے ہوئے قید بامشقت کی سزائیں سنا دی ہیں، راہوالی کینٹ چیک پوسٹ اور فوجی و پولیس اہلکاروں پر حملے کا مقدمہ 10 مئی 2023 کو درج ہوا تھا۔

spot_img

گوجرانوالہ (تھرسڈے ٹائمز) — انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے گوجرانوالہ میں سانحہ 9 مئی کے حملوں میں ملوث 51 ملزمان کو پانچ، پانچ سال قید کی سزائیں سنا دی ہیں۔

گوجرانوالہ میں انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی 2023 کو راہوالی کینٹ چیک پوسٹ پر حملہ کے مقدمہ میں مختصر فیصلہ سنا دیا ہے جس کے مطابق پنجاب اسمبلی کے رکن کلیم اللّٰہ خان سمیت 51 ملزمان کو مجرم قرار دیتے ہوئے مختلف دفعات کے تحت قید بامشقت کی سزائیں سنا دی گئی ہیں۔

انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی جج مسز نتاشہ نسیم نے راہوالی کینٹ چیک پوسٹ پر حملہ کے مقدمہ مین سماعت مکمل ہونے پر مختصر فیصلہ سنا دیا ہے جبکہ تفصیلی فیصلہ بعد میں سنایا جائے گا، ملزمان کا ٹرائل سینٹرل جیل گوجرانوالہ میں کیا گیا جبکہ فیصلہ بھی جیل کے کورٹ روم میں ہی سنایا گیا ہے۔

آرمی چیک پوسٹ راہوالی کینٹ اور پاکستانی فوج و پولیس اہلکاروں پر حملوں کا مقدمہ 10 مئی 2023 کو درج کیا گیا تھا جس میں ناجائز اسلحہ، قتل اور دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئیں، مقدمہ کے مدعی ایس ایچ او مدثر رفیق بٹ ہیں جبکہ مقدمہ میں رکنِ پنجاب اسمبلی کلیم اللّٰہ خان، تحریکِ انصاف کی مقامی قیادت جمال ناصر چیمہ، رضوان ظفر چیمہ، رضوان مصطفٰی سیان اور سابق رکنِ پنجاب اسمبلی شبیر مہر سمیت 23 نامزد اور 400 نامعلوم افراد ملزم تھے جبکہ کچھ ملزمان کو بعدازاں شناخت ہونے پر نامزد کیا گیا۔

یاد رہے کہ سانحہ 9 مئی کے حملوں میں راہوالی چیک پوسٹ کے قریب پولیس رضا کار راشد مقبول جاں بحق ہوا تھا جبکہ ایس ایس پی انویسٹیگیشن، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت 8 افسران و اہلکار زخمی ہوئے تھے جبکہ سرکاری گاڑیوں کی توڑ پھوڑ بھی کی گئی تھی۔

Read more

میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

مسلم لیگ ن کے لوگوں پر جب عتاب ٹوٹا تو وہ ’نیویں نیویں‘ ہو کر مزاحمت کے دور میں مفاہمت کا پرچم گیٹ نمبر 4 کے سامنے لہرانے لگے۔ بہت سوں نے وزارتیں سنبھالیں اور سلیوٹ کرنے ’بڑے گھر‘ پہنچ گئے۔ بہت سے لوگ کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر مظاہروں سے چوری چھپے منع کرتے رہے۔ بہت سے لوگ مریم نواز کو لیڈر تسیلم کرنے سے منکر رہے اور نواز شریف کی بیٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے۔

Celebrity sufferings

Reham Khan details her explosive marriage with Imran Khan and the challenges she endured during this difficult time.

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
spot_img

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

error: