ACROSS TT

News

Trump says US struck Venezuela, President Maduro captured and taken out of country

Donald Trump says the United States launched a large-scale strike in Venezuela and captured President Nicolás Maduro, taking him out of the country, with further details promised at Mar-a-Lago.

آپریشن سندور کا نتیجہ بھارتی توقعات کے برعکس نکلا، جنگ بندی کیلئے بھارت نے امریکا سے رابطہ کیا۔ پراوین ساہنی

آپریشن سندور کا نتیجہ بھارتی توقعات کے برعکس نکلا، جنگ بندی کیلئے بھارت نے امریکا سے رابطہ کیا، ڈونلڈ ٹرمپ کی مداخلت سے سیز فائر ہوا مگر نریندر مودی اعتراف کرنے سے گریزاں ہیں، آئندہ جنگ کی صورت میں امریکی ہمدردی پاکستان کیساتھ ہو سکتی ہے

ایران نے ”ریڈ لائن“ کھینچ دی، ٹرمپ کی دھمکی پر واشنگٹن کو سخت انتباہ

ایران کے سینئر سکیورٹی مشیر نے ٹرمپ کے مداخلت کے اشارے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی قومی سلامتی “ریڈ لائن” ہے، اور کسی بھی “مداخلت پسند ہاتھ” کو “افسوس ناک انجام” کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Iran sets ‘red line’ as security chiefs hit back at Trump intervention warning

Ali Shamkhani says Iranians know America’s “rescues” from Iraq and Afghanistan to Gaza, warning any intervention near Iran’s security will be met with a “regret-inducing response”, after Donald Trump threatens action if protesters are killed.

Trump tells Iran the US is “locked and loaded” as protests intensify

Trump warned Iran he would intervene to protect peaceful protesters, saying the US is “locked and loaded”, as Tehran responded with counter-threats and unrest spread.
NewsroomNationalوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر...

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کیلئے دارالحکومت میں فوج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، آرٹیکل 245 کے تحت فوج 17 اکتوبر تک اسلام آباد میں تعینات رہے گی، ایس سی او سمٹ 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔

spot_img

اسلام آباد (تھرسڈے ٹائمز) — شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کیلئے دارالحکومت میں فوج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کے سمٹ کیلئے سیکیورٹی کے پیشِ نظر فوج کو تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کیلئے اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی آرٹیکل 245 کے تحت کی گئی ہے جبکہ فوج 17 اکتوبر تک وفاقی دارالحکومت میں تعینات رہے گی۔

یاد رہے کہ شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کا سمٹ 15 اکتوبر اور 16 اکتوبر کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہو گا جس میں کئی ممالک کے سربراہان (وزرائے اعظم و صدور) اور دیگر نمائندے شریک ہوں گے۔

Read more

میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

مسلم لیگ ن کے لوگوں پر جب عتاب ٹوٹا تو وہ ’نیویں نیویں‘ ہو کر مزاحمت کے دور میں مفاہمت کا پرچم گیٹ نمبر 4 کے سامنے لہرانے لگے۔ بہت سوں نے وزارتیں سنبھالیں اور سلیوٹ کرنے ’بڑے گھر‘ پہنچ گئے۔ بہت سے لوگ کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر مظاہروں سے چوری چھپے منع کرتے رہے۔ بہت سے لوگ مریم نواز کو لیڈر تسیلم کرنے سے منکر رہے اور نواز شریف کی بیٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے۔

Celebrity sufferings

Reham Khan details her explosive marriage with Imran Khan and the challenges she endured during this difficult time.

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
spot_img

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

error: