Political
The Thursday Times’ Pakistani news section dives into the pulse of Pakistani politics, offering sharp analysis and timely updates on the decisions and debates shaping the nation’s future, from the corridors of power to grassroots movements.
Hamas agrees to Trump peace plan with conditions
Hamas has announced conditional agreement to President Trump’s Middle East peace proposal, pledging prisoner exchanges, humanitarian access and a transfer of Gaza administration to an independent Palestinian body.
حماس نے ٹرمپ امن منصوبے کی مشروط منظوری دیدی
حماس نے صدر ٹرمپ کی امن تجویز پر مشروط رضامندی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قیدیوں کے تبادلے اور غزہ کی انتظامیہ ایک آزاد فلسطینی ادارے کو منتقل کرنے پر تیار ہے، تاہم اس نے واضح کیا ہے کہ غزہ کے مستقبل اور فلسطینی عوام کے حقوق کا تعین قومی اتفاق رائے اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہونا چاہیے۔
تکبر اور رعونت کا پہاڑ عمران خان عبرت کا نشان بن گیا ہے، مریم نواز
عمران خان تم نواز شریف اور ہر اس شخص سے معافی مانگو جس پر تم نے جھوٹے الزام لگائے اور انھیں تکلیف پہنچائی۔ یہ گرہیں جو تمھیں دانتوں سے کھولنی پڑ رہی ہیں تم نے خود لگائیں تھیں۔ کبھی تکبر اور رعونت کا پہاڑ ہوا کرتے تھے، آج عبرت کا نشان بنے بیٹھے ہو۔
فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالے دہشتگرد زمان پارک میں عمران خان کی رہاشگاہ میں پناہ لیے ہوئے ہیں، نگران وزیراطلاعات پنجاب
انٹیلی جینس کی مصدقہ اطلاعات کے مطابق 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں میں شامل 30 سے 40 دہشتگرد افراد زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ پر پناہ لیے ہوئے ہیں۔
مریم نواز شریف نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا
سپریم کورٹ کی جس عمارت سے انصاف ملنا تھا، وہاں بیٹھ کر کچھ سہولت کار انصاف کا قتل کر رہے ہیں۔ تمہارے قلم کو طاقت ملک کے منتخب نمائندوں نے دی ہے۔ کسی کو آئین کو ازسرنوتحریر کرنے کا اختیار نہیں ہے۔
عمران خان نے ملک ریاض کو برطانیہ سے ملنے والے 190 ملین پاؤنڈز کا فائدہ پہنچانے کا اعتراف کر لیا
ملک ریاض سے حاصل کی گئی زمین پر القادر یونیورسٹی بنائی کیونکہ اس یونیورسٹی کے ذریعہ وہ پاکستان کو مستقبل کیلئے سیرت النبی پر عمل کرنے والی صادق و امین قیادت فراہم کرنا چاہتے ہیں۔
لاہور کے تبدیل ہونیوالے کور کمانڈرعمران خان کے حمایتی نکلے، خود شرپسندوں کو اندر داخل ہونے دیا، رپورٹ
لاہور کے کور کمانڈر نے تحریکِ انصاف کے کارکنان کو اندر تو داخل ہونے دیا مگر اس کے بعد معاملات کو قابو نہ کر سکے، کور کمانڈر نے سیکیورٹی سٹاف کو سویلین کپڑے پہننے کی تلقین کی اور پھر سامان اٹھا کر اہلِ خانہ کے ہمراہ دوسرے راستہ سے نکل گئے۔
فوج آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قیادت میں متحد ہے اور متحد رہے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ فوج اپنے سربراہ جنرل عاصم منیر کی قیادت میں...
Supreme Court deems Imran Khan’s arrest illegal, orders immediate release
The Supreme Court deems Imran Khan's arrest unlawful and directs him to approach the Islamabad High Court, raising concerns over the dignity of the court and the need for access to justice.
جو کام دشمن 75 برس میں نہ کرسکا وہ اقتدار کی ہوس میں لبادہ اوڑھے سیاسی گروہ نے کردکھایا، آئی ایس پی آر
مذموم منصوبہ بندی کے تحت گھناؤنی کوشش کی گئی کہ فوج اپنا فوری ردِ عمل دے تاکہ اسکو پنے مذموم سیاسی مقاصد کےلیے استعمال کیا جاسکے لیکن فوج کے سنجیدہ ردعمل نے اس سازش کو ناکام بنا دیا۔
عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق ہے: اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے آج عمران خان کی گرفتاری کا نوٹس لیا تھا جس میں سیکرٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو طلب کیا گیا تھا۔ عدالت کی جانب سے سماعت کے فوری بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا تھا جو کہ اب سنا دیا گیا ہے۔ فیصلے کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔
عمران خان کو گرفتار کیوں کیا گیا؟
عمران خان کے دور میں برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے 190 ملین پاونڈز رہکور کر کے پاکستان کو دیئے تو عمران خان نے بطور وزیراعظم وہ رقم پاکستان کے قومی خزانے میں جمع کروانے کی بجائے اسی بزنس ٹائیکون کی جیب میں ڈال دی۔
عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے دوران چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ عمران خان کو نیب کے حکم پر رینجرز نے القادر ٹرست کیس میں گرفتار کیا ہے۔
سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارش پر صرف 40 منٹ میں مجھے برطرف کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جسٹس شوکت صدیقی
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو اپنے کیس کی شنوائی کیلئے درجنوں خطوط لکھے کہ میرے کیس کا فیصلہ جلد کردیا جائے لیکن آج تک شنوائی نہیں ہوئی۔ میں اب اللہ تعالی کی طرف سےہی انصاف کا طلبگار ہوں۔