Political
The Thursday Times’ Pakistani news section dives into the pulse of Pakistani politics, offering sharp analysis and timely updates on the decisions and debates shaping the nation’s future, from the corridors of power to grassroots movements.
Hamas agrees to Trump peace plan with conditions
Hamas has announced conditional agreement to President Trump’s Middle East peace proposal, pledging prisoner exchanges, humanitarian access and a transfer of Gaza administration to an independent Palestinian body.
حماس نے ٹرمپ امن منصوبے کی مشروط منظوری دیدی
حماس نے صدر ٹرمپ کی امن تجویز پر مشروط رضامندی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قیدیوں کے تبادلے اور غزہ کی انتظامیہ ایک آزاد فلسطینی ادارے کو منتقل کرنے پر تیار ہے، تاہم اس نے واضح کیا ہے کہ غزہ کے مستقبل اور فلسطینی عوام کے حقوق کا تعین قومی اتفاق رائے اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہونا چاہیے۔
چند کرداروں نے گھناونا کھلواڑ کر کے پاکستان کا برا حشر کردیا، میاں نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مشکلات سے باہر نکلے گا اور ہم اسے نکالیں گے اسے اپنے پاوں پر دوبارہ ان شا اللہ کھڑا کرینگے ہم نے پہلے بھی پاکستان کی خدمت کی ہے اور آئیندہ بھی کرینگے۔
سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کی پاکستان واپسی
تھرسڈے ٹائمز(ایڈیٹوریل ڈیسک) کے انتہائی باخبر ذرائع کیمطابق مسلم لیگ ن کی سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازکی اس ماہ کے آخر تک پاکستان واپسی ہونے جارہی ہے واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان آئیندہ ایک دو روز میں باقائدہ طور پر کیا جائیگا۔
سندھ بلدیاتی انتخابات: پیپلز پارٹی ان تحریک انصاف آؤٹ
تحریک انصاف نے الیکشن سے قبل کامیابی کے بڑے دعوے کیے تھے لیکن وہ جماعت جس کے پاس کراچی میں قومی اسمبلی کی 14 اورصوبائی اسمبلی کی 22 سیٹیں ہیں وہ صرف 40 سیٹوں پر کامیاب ہوسکی
شہباز شریف نے ہمارا امتحان لیا اب امتحان دینے اور ٹینشن لینے کی اس کی باری ہے، عمران خان
شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی میں ہمارا امتحان لیا اب ہم اس کا امتحان لیں گے اور اس سے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں گے اور اسکے علاوہ بھی ان کو سرپرائز دینگے شہباز شریف کو اتنی ٹینش دوں گا کہ اسکو اب نیند کی گولی کھانی پڑیگی
کراچی کا میئر پی ڈی ایم سے ہوگا اور حیدر آباد کا میئر پیپلز پارٹی کا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری
میری خواہش ہے کہ کراچی کا میئر کوئی جیالا بنے لیکن مجھے سو فیصد یقین ہے کہ اس مرتبہ کراچی کا میئر پی ڈی ای ایم سے اور حیدار آباد کا میئر تاریخ میں پہلی مرتبہ پیپلز پارٹی کا جیالا ہوگا۔
جب سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے داماد پنجاب میں وزیربنے ہیں کیسزاسلام آباد کی بجائے لاہورمیں لگ رہے ہیں، وزیر قانون اعظم تارڑ
وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ جب سے لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے داماد تحریک انصاف پنجاب کابینہ میں وزیر بنے ہیں اسکے بعد سے وہ پٹیشنز اور کیسز جو اسلام آباد ہائیکورٹ میں لگتی رہی ہیں اور لگنی چاہییں وہ لاہور ہائیکورٹ میں لگنا شروع ہوگئی ہیں۔
میری ٹانگ جب ٹھیک ہوگی میں سڑکوں پر ہونگا اور ریڈ لائن مٹا کر دکھاونگا، عمران خان
میں ابھی باہرعوام میں نہیں نکل سکتا کیونکہ میری ٹانگ ابھی ٹھیک نہیں ہوئی جب بھی میری ٹانگ ٹھیک ہوگی میں سڑکوں پر ہونگا اور ریڈ لائن مٹا کردکھاوں گا۔
سوئٹزلیینڈ میں جاری بین الاقوامی کانفرس میں پاکستان کیلئے بڑے اعلانات
سوئٹزرلینڈ کے شہر جینیوا میں اقوام متحدہ اور پاکستان کے اشتراک سے جاری بین الاقوامی کانفرنس کے پہلے حصہ کے اختتام تک بین الاقوامی کمیونٹی کی جانب سے زبردست رد عمل سامنے آرہا ہے۔
جنرل قمر باجوہ پاکستان کے موجودہ برے حالات کا ذمہ دار ہے، عمران خان
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ملک ٹوٹنے بنگلہ دیش بننے سمیت کئی کرائسس آئے لیکن جو کرائسس...
مجھے قتل کرنے کی سازش کے پیچھے ملک کے محافظ ہیں، عمران خان
مجھے افسوس ہے کہ وہ جو اس ملک کے محافظ ہیں وہ میرے قتل کے پلاٹ میں کیسے شامل ہوگئے انکی مدد کے بغیر ایسا نہیں ہوسکتا تھا۔
مسلم لیگ ن کو جدید بنیادوں پر استوار کیا جائیگا، مریم نواز
ہم جدید تکنیکس کو اپنا کر جماعت میں بہتری لائیں گے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ مسلم لیگ ن پاکستانی عوام کی خدمت کیلئے اپنے سفر کو بہتر طریقہ سے جاری و ساری رکھ سکے
مریم نواز مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اورسینئر نائب صدر مقرر
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے نائب صدر مریم نواز کو پارٹی کا چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر نامزد کردیا ہے۔