Political

Hamas agrees to Trump peace plan with conditions

Hamas has announced conditional agreement to President Trump’s Middle East peace proposal, pledging prisoner exchanges, humanitarian access and a transfer of Gaza administration to an independent Palestinian body.

حماس نے ٹرمپ امن منصوبے کی مشروط منظوری دیدی

حماس نے صدر ٹرمپ کی امن تجویز پر مشروط رضامندی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قیدیوں کے تبادلے اور غزہ کی انتظامیہ ایک آزاد فلسطینی ادارے کو منتقل کرنے پر تیار ہے، تاہم اس نے واضح کیا ہے کہ غزہ کے مستقبل اور فلسطینی عوام کے حقوق کا تعین قومی اتفاق رائے اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہونا چاہیے۔

عمران خان کو کوئی گولی نہیں لگی، رپورٹ

عمران خان کوچار گولیاں نہیں لگیں بالکہ انہیں ایک بھی گولی نہیں لگی عمران خان کو گولیوں کے تین اور دھات کا ایک ٹکڑا لگا ہے۔

ہاں میں پلے بوائے رہا ہوں، عمران خان

آخری ملاقات میں جنرل باجوہ نے مجھ سے پوچھا کہ کیا آپ پلے بوائے ہیں تو میں نے جواب دیا ہاں میں پلے بوائے رہا ہوں۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے ثاقب نثار کے ذریعہ عمران خان کو این آر او دلوایا، عون چوہدری

سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر عون چوہدری کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی نااہلی سے قبل ہمیں پتہ چل چکا تھا...

عمران خان کو امریکی سازش نے نہیں بلاول ہاوس کی سازش نے نکالا، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چئیرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی والدہ شہید بینظیر بھٹو کی 15ویں برسی پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید بینظیر بھٹو غریبوں کی آواز مظلوموں کی نمائندہ جمہوریت کی علمبردار آمریت کیلئے خوف کی علامت تھیں۔

جنرل باجوہ نے انتخابات میں عمران خان کی مدد کی، صدر عارف علوی

عمران خان کو عام انتخابات اور سینٹ انتخابات کے موقع پرسابق آرمی چیف جنرل قمرباجوہ کی مدد حاصل رہی، صدر عارف علوی

وزیراعلی پرویز الہی کو گورنر پنجاب نے ڈی نوٹیفائی کردیا

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کواعتماد کا ووٹ نہ لینے پرڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے دیے گئے وقت کے بعد انکو مزید ۲۴ گھنٹے دیے گئے لیکن عمل درآمد نہ ہونے پر یہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا

میری گھڑی میری مرضی، عمران خان

میڈیا کومعیشت کی بجائے اس وقت عمران خان کے گھڑی کی فکر پڑی ہوئی ہے وہ میری ذاتی گھڑی تھی میں اسے بیچوں یا جو مرضی کروں اس پر شور کیا ڈل گیا ہے

دوسروں پر کرپشن کے الزامات لگانے والا خود سب سے بڑا کرپٹ نکلا، میاں نواز شریف

عمران خان کے خلاف اب صرف الزامات نہیں رہے بالکہ ثبوت سامنے آئے ہیں اور ابھی تو بہت سے ثبوت سامنے آنے ہیں اور جو کچھ سامنے آنے جارہا ہے اسکو دیکھ کر لوگوں کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا اور اپنی خبر پر وہ شہباز شریف سے معذرت کرتے ہیں

قبل از وقت انتخابات کی کوئی ضرورت نہیں، بلاول بھٹو زرداری

پچھلی حکومت کی طرف سے ملنے والے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بہت ضروری ہے کہ پورا ملک متحد ہوکر ان چیلجز سے نبٹے کیونکہ کوئی ایک سیاسی جماعت یا فرد تنہا اس صورتحال سے نبٹ نہیں سکتا

روس پاکستان کو رعایتی نرخوں پر پٹرول، ڈیزل فراہم کرنے پررضامند

روس پاکستان کو رعایتی قیمت پر پٹرول اور ڈیزل فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا ہے اسکے ساتھ ساتھ روس نے پاکستان کوخام تیل بھی رعایتی نرخوں پر دینے پررضامندی ظاہر کردی ہے

ایک جعلی اور جھوٹا سازشی بیانیہ بنا کر ملک میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ

فوج پچھلے ستر برس سے سیاست اور سیاسی معاملات میں ملوث رہی ہے جو کہ ایک غیر آئینی اقدام تھا اور یہی وجہ ہے کہ فوج کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے
error: