Political
The Thursday Times’ Pakistani news section dives into the pulse of Pakistani politics, offering sharp analysis and timely updates on the decisions and debates shaping the nation’s future, from the corridors of power to grassroots movements.
Hamas agrees to Trump peace plan with conditions
Hamas has announced conditional agreement to President Trump’s Middle East peace proposal, pledging prisoner exchanges, humanitarian access and a transfer of Gaza administration to an independent Palestinian body.
حماس نے ٹرمپ امن منصوبے کی مشروط منظوری دیدی
حماس نے صدر ٹرمپ کی امن تجویز پر مشروط رضامندی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قیدیوں کے تبادلے اور غزہ کی انتظامیہ ایک آزاد فلسطینی ادارے کو منتقل کرنے پر تیار ہے، تاہم اس نے واضح کیا ہے کہ غزہ کے مستقبل اور فلسطینی عوام کے حقوق کا تعین قومی اتفاق رائے اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہونا چاہیے۔
عمران خان کا سازشی خط ببیانیہ بے نقاب ہونے جارہا ہے
جیسا ثبوت شوکت ترین بارے سامنے آیا ہے ویسا ہی عمران خان کا سازشی خط والے بیانیہ بارے ثبوت سامنے آنے جارہا ہے۔
یہ سیاست کا نہیں سیلاب زدگان کی مدد کا وقت ہے نواز شریف
یہ وقت کوئی اور کام کرنے کا نہیں یہ وقت سیلاب سے متاثرین کی دل کھول کر امداد کرنے کا ہے انکے زخموں پر مرہم رکھنے کا وقت۔
اسحاق ڈار نے چار برس سے زیر التوا اپیل کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی
سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اپیل کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جو 2018 سے عدالت میں زیر التوا ہے۔
عمران خان کی خاتون مجسٹریٹ آئی جی اور ڈی آئی جی کو کھلی دھمکی
خاتون مجسٹریٹ سمیت اسلام آباد کے آئی جی اور ڈی آئی جی تم سب تیار ہوجاو میں تمہیں نہیں چھوڑونگا
میری بیٹی کے اغوا کی کوشش اور میرے بیٹوں پر حملہ کیا گیا، جسٹس شوکت صدیقی
سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید میرے گھر پر آئے اور کہا کہ اگر پانامہ میں نواز شریف کو سزا نہ ہوئی تو ہماری دو برس کی محنت ضائع ہوجائیگی جسٹس شوکت عزیز صدیقی۔
ریٹائرڈ فوجی افسران اعزازات، مراعات واپس کریں اور سیاست میں آجائیں، مریم نواز
ریٹائرڈ فوجی افسران کو سیاست کا زیادہ شوق ہے تو جو افواج پاکستان نے انکو رینکس دیے تمغے دیے عزت دی ہے اسے اتاریں ادارے کو واپس کریں اپنے ناموں سے رینکس کو اتار کر کسی سیاسی جماعت میں شامل ہوں اور پھر سیاست کریں۔
ڈٹ کر نہیں بلکہ پاؤں پڑا تھا کپتان، مریم نواز
فتنے فسادی انتشار کا مینڈیٹ بھی دو نمبر اسکا بیانیہ بھی دو نمبر اسکا جعلی خط بھی دو نمبراسکا عالمی سازش کا ڈرامہ بھی دو نمبراسکا انقلاب بھی دو نمبراور انقلابیوں لیڈر عمران خان بھی دو نمبر۔
انقلاب آگیا لیکن بندے نہیں آئے، مریم نواز
عمران خان! قوم کے بچوں کیساتھ فتنہ بازی اور شر انگیزی اب بند کرو قوم کے نوجوانوں کو اپنے ذاتی اقتدار کی ہوس کا ایندھن بنانے کی بجائے بنی گالہ واپس جاو اور باقی زندگی اللہ اللہ کرو۔
عمران خان! انقلاب لانے کا شوق ہے تو اپنے بچوں کو واپس لاکر فرنٹ لائن پر کھڑا کرو، مریم نواز
انقلاب تحریک جہاد گھر سے شروع ہوتے ہیں اپنے بچوں قاسم سلیمان کو تو باہر بٹھایا ہوا ہے اور قوم کے بچوں کو سڑکوں پر لاکر مارنا چاہتے ہو پہلے اپنے بچوں کو لاو انکو فرنٹ لائن پر کھڑا کرو تاکہ پتہ چلے تم انقلاب کیلئے مارچ کررہے ہو۔
عمران خان نے مجھ پر نہیں پورے پاکستان کی خواتین پر ذاتی حملہ کیا، مریم نواز
نیب کی حراست کے دوران میرے ساتھ جو سلوک ہوا اس پر زبان کھولی تو بات بہت دور تک جائیگی نیب نے میرے کمرے میں کیمرے لگائے ہوئے تھے رات کو اچانک بارہ بجے مرد آفیسرز میرے کمرے میں دھاوا بول دیتے اور میری وڈیوز بنانا شروع کردیتے تھے۔
مریم نواز بارے عمران خان کے ریمارکس پر عوام کا سخت رد عمل
مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز شریف بارے سابق وزیراعظم عمران خان کیجانب سے دیے گئے نازیبا ریمارکس پر سخت عوامی رد...
حکومت چھوڑ دینگے لیکن عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے، مریم نواز
عمران خان! اب تم چاہے الٹ لٹک جاو چاہے اپنے بال نوچو چاہے دانت پیسو تمہار کھیل اب ختم شد۔