تازہ

ہر خبر، تازہ ترین پہلے

1,048 تحریریں

اتوار 18 جنوری 2026

خبریں

غزہ پیس بورڈ سے متعلق فیصلہ پارلیمنٹ کے ذریعے ہوگا، پاکستان کا تعمیری کردار ادا کرنے کا عندیہ

پاکستان کے مجوزہ غزہ پیس بورڈ میں کردار سے متعلق کوئی بھی فیصلہ سیاسی قیادت اور پارلیمنٹ کے ذریعے اجتماعی طور پر کیا جائے گا، جبکہ شمولیت کی صورت میں امن کے قیام اور انسانی امدادی کوششوں میں تعمیری کردار ادا کیا جائے گا۔

Pakistan has confirmed that any decision on joining the proposed Gaza Peace Board will be made through Parliament while signalling readiness to contribute constructively to peace and humanitarian relief in Gaza. — FILE/THE THURSDAY TIMES
خبریں

غزہ پیس پلان: پاکستان کو مجوزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت، پاکستان پر بڑھتے عالمی اعتماد کی عکاس

غزہ میں جنگ کے خاتمے، انسانی بحالی اور تعمیرِ نو کے لیے امریکی صدر کے مجوزہ غزہ پیس پلان کے تحت پاکستان کو امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت موصول ہونا پاکستان پر بڑھتے ہوئے عالمی اعتماد، اس کے ذمہ دارانہ طرزِ عمل اور بین الاقوامی معاملات میں اس کے مؤثر کردار کی واضح عکاسی کرتا ہے۔

The United States has invited Pakistan to join a proposed Gaza Peace Board under Donald Trump’s post-war plan, signalling Islamabad’s growing role in humanitarian and political diplomacy. — FILE

اتوار 11 جنوری 2026

خبریں

شاید هرگز مانند امروز: ترامپ از معترضان ایران حمایت کرد

دونالد ترامپ اعلام کرد ایران شاید مانند هر زمان دیگری به آزادی نزدیک شده باشد و از آمادگی آمریکا برای کمک سخن گفت، در حالی که اعتراضات ضدحکومتی با وجود سرکوب شدید، خشونت مرگبار و قطع سراسری اینترنت در سراسر کشور ادامه دارد۔

US President Donald Trump has backed Iran’s protest movement, saying the country is “looking at freedom” as unrest spreads despite a deadly crackdown and internet blackout. — FILE/THE WHITE HOUSE

جمعرات 8 جنوری 2026

خبریں

بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ٹرمپ کے روسی تیل پر 500 فیصد ٹیرف کے خطرے سے سرمایہ کار خوفزدہ

بھارتی سٹاک مارکیٹ مسلسل چوتھے روز مندی کا شکار، غیر ملکی سرمایہ کے انخلا کے ساتھ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے روسی تیل خریدنے والے ممالک پر ممکنہ 500 فیصد ٹیرف کی حمایت سے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو شدید دھچکا۔توانائی اور تجارتی پالیسیوں سے جڑی اس غیر یقینی صورتحال نے بھارتی معیشت اور مالی منڈیوں پر دباؤ میں نمایاں اضافہ کر دیا۔

India’s stock market extended its losing streak as global uncertainty and Trump-backed sanctions targeting Russian oil buyers unsettled investors. — FILE/THE THURSDAY TIMES
خبریں

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایک دہائی بعد براہِ راست پروازیں بحال

ایک دہائی سے زائد عرصے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہِ راست فضائی رابطہ بحال ہونے جا رہا ہے، جس کے تحت ڈھاکہ–کراچی پروازیں 29 جنوری سے شروع ہوں گی، یہ پیش رفت دوطرفہ تعلقات میں بہتری، عوامی روابط کے فروغ اور تجارتی و ثقافتی تعاون کے نئے دور کی علامت سمجھی جا رہی ہے۔

Pakistan and Bangladesh are restoring direct Dhaka–Karachi flights after more than ten years, underscoring a quiet revival in travel, trade and cultural ties. — FILE/THE THURSDAY TIMES
خبریں

پاکستان سعودی دفاعی تعلقات میں بڑی پیش رفت، دو ارب ڈالر کے قرضے جے ایف-17 معاہدے میں بدلنے پر مذاکرات، رائٹرز

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تقریباً دو ارب ڈالر کے سعودی قرضوں کو جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کے دفاعی معاہدے میں تبدیل کرنے پر اعلیٰ سطحی مذاکرات جاری ہیں۔ رائٹرز کے مطابق یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب سعودی عرب خطے میں اپنی دفاعی شراکت داریوں کو ازسرِنو ترتیب دے رہا ہے، جس سے دونوں ممالک کے اسٹریٹجک تعلقات میں نئی جہت کا اشارہ ملتا ہے

Pakistan and Saudi Arabia sign a defence pact unsettling India as it binds Islamabad closer to Riyadh with a mutual defence clause and signals a regional power shift.— FILE / SPA

پیر 5 جنوری 2026

خبریں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز دن، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 83 ہزار 900 پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گیا

سال 2026 کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی بلندیوں کا سلسلہ جاری، بینچ مارک KSE ہنڈرڈ انڈیکس میں 4900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، سٹاک ایکسچینج 183964 پوائنٹس کے ساتھ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

Pakistan’s benchmark index leapt more than 4,900 points in Monday trading, pushing beyond the 183,900 psychological barrier and setting a new record. — FILE/THE THURSDAY TIMES

جمعہ 2 جنوری 2026

جمعرات 1 جنوری 2026

منگل 30 دسمبر 2025

خبریں

امریکا نے اقوامِ متحدہ کے 2 ارب ڈالرز کے امدادی پیکیج سے افغانستان کو خارج کر دیا

امریکا نے اقوامِ متحدہ کے تحت جاری کیے جانے والے 2 ارب ڈالرز کے امدادی پیکیج سے افغانستان کا نام خارج کر دیا جس کی وجہ ماضی میں افغانستان پہنچنے والی کچھ انسانی امداد کی طالبان تک منتقلی یا طالبان کی مداخلت کے واقعات ہیں۔

The United States has excluded Afghanistan from new UN humanitarian funding after alleging that some aid was diverted to the Taliban. — FILE/THE THURSDAY TIMES
خبریں

یمن میں اماراتی اقدامات پر سعودی عرب کا سخت مؤقف، قومی سلامتی کو ریڈ لائن قرار دے دیا

سعودی عرب نے یمن میں حالیہ پیش رفت پر متحدہ عرب امارات کی بعض سرگرمیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مملکت کی قومی سلامتی ایک ریڈ لائن ہے، اور اس کو لاحق کسی بھی خطرے کو ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا، جبکہ یمن کے امن، خودمختاری اور سیاسی استحکام کی مکمل حمایت کا اعادہ بھی کیا گیا ہے۔

Saudi Arabia has raised alarm over UAE linked military activity in Yemen, warning of risks to its national security and calling for restraint and dialogue. — FILE/SPA

پیر 29 دسمبر 2025

خبریں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ریکارڈ بلندی پر، کے ایس ای-100 (KSE-100) 174,000 کی حد عبور کر گیا

سرمایہ کاروں کے مضبوط اعتماد کے باعث پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی اور کے ایس ای-100 انڈیکس 2,000 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 174,000 کی حد عبور کرتے ہوئے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Pakistan’s stock market soared to a historic high as the KSE-100 Index surged past 174,000 points on strong buying and renewed investor confidence. — FILE/THE THURSDAY TIMES

بدھ 24 دسمبر 2025

خبریں

من يجرؤ يفوز: المعرفة والاعتماد على الذات والقوة أمور لا غنى عنها للعالم الإسلامي، المشير سيد عاصم منير

في ظل التحديات الراهنة التي يواجهها العالم الإسلامي، بات العلم والاعتماد على الذات والقوة أموراً لا غنى عنها. واليوم يسود “قانون الغاب” حيث أصبحت القوة هي الحق، لذلك فإن الاستعداد الكامل لمواجهة الأعداء ضرورة. من يجرؤ يفز، وعلى الأمم أن تنزع الخوف أولاً من قلوبها. ووفقاً لهذا النهج، طوّرت باكستان تكنولوجيتها بنفسها، وقدّمت قدراتها المحلية أمام العالم خلال الحرب الأخيرة مع الهند.

A file photo is shown of the Chief of Army Staff, Field Marshal Syed Asim Munir. — FILE/THE THURSDAY TIMES

جمعہ 19 دسمبر 2025

خبریں

اقوام متحدہ ماہرین کی رپورٹ: مئی میں پاکستان کے خلاف بھارتی فوجی کارروائی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی

اقوام متحدہ کے ماہرین کی رپورٹ میں مئی میں پاکستان کے خلاف بھارتی فوجی کارروائی کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیاں علاقائی امن اور استحکام کے لیے سنگین اور دور رس نتائج کا باعث بن سکتی ہیں۔

A UN report accuses India of unlawful military action against Pakistan in May and of violating obligations under the Indus Waters Treaty. — MICHAEL MCCALL FOR THE THURSDAY TIMES

منگل 16 دسمبر 2025

خبریں

آسٹریلیا میں بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے شخص نے واقعہ سے قبل بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن کا سفر کیا

آسٹریلیا میں بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے ساجد اکرم نے واقعہ سے چند ہفتے قبل بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن کا سفر کیا جبکہ اُس کے بیٹے نوید اکرم نے آسٹریلیا کا پاسپورٹ استعمال کیا۔ دونوں ممالک کے حکام نے اِس سفر کے حوالہ سے تحقیقات کر رہے ہیں۔

Authorities say Bondi Beach shooter Sajid Akram, an Indian national and Australian resident, travelled to the Philippines on an Indian passport, while his son used an Australian passport. — FILE

جمعرات 11 دسمبر 2025

خبریں

افغان علما کا متفقہ اعلامیہ: بغیر اجازت بیرون ملک مسلح کارروائی ناجائز قرار

افغانستان کے ممتاز علما و مشائخ نے کابل میں ایک تاریخی اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں اسلامی امارت کی شرعی حیثیت، ریاستی خودمختاری، بیرونی مداخلت کے خلاف دفاع، اور غیر اسلامی اقوام کے ساتھ تعلقات کی شرعی حدود کو واضح کیا گیا ہے۔ علما نے امارتِ اسلامی کی اطاعت کو لازم، ملکی دفاع کو فرضِ عین، بیرونِ ملک مسلح سرگرمیوں کو ممنوع اور امتِ مسلمہ میں اتحاد کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا ہے۔

Afghanistan’s senior scholars have issued a joint declaration affirming the Islamic Emirate’s legitimacy, banning foreign fighting without official approval and outlining strict limits on alliances with non-Muslim nations. — FILE/THE THURSDAY TIMES
ناشر Thursday Media International thursday.media