تازہ

ہر خبر، تازہ ترین پہلے

1,048 تحریریں

منگل 9 دسمبر 2025

خبریں

زیادہ تر پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے رشوت نہیں دی، سروے میں ریاست کی استحکام کی کوششوں کی تائید

بدعنوانی سے متعلق ملک گیر سروے میں پاکستانی ریاست کی محتاط طور پر مثبت تصویر سامنے آئی ہے۔ زیادہ تر شرکاء کا کہنا ہے کہ انہوں نے گزشتہ سال رشوت نہیں دی اور بہت سے لوگ معاشی استحکام کا اعتراف بھی کرتے ہیں، تاہم وہ مضبوط احتساب، سیاسی فنڈنگ میں شفافیت اور بدعنوانی کی نشاندہی کرنے والوں کے لیے حقیقی تحفظ کا مطالبہ بھی کرتے ہیں۔

A file photo is shown of Pakistani Rupee banknotes. — FILE

جمعرات 4 دسمبر 2025

خبریں

واشنگٹن کے قریب آپریشن الائز ویلکم کے تحت آئے افغان داعش خراسان کے مشتبہ دہشت گرد کی گرفتاری

امریکی امیگریشن حکام نے افغان شہری جان شاہ صوفی کو واشنگٹن کے قریب داعش خراسان کے مبینہ دہشت گرد کے طور پر گرفتار کرلیا۔ یہ چند ہی دنوں میں کسی افغان شہری کی تیسری گرفتاری ہے، جس نے ویٹنگ کے عمل اور قومی سلامتی کے بارے میں سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

An Afghan national Jaan Shah Safi, brought in under Biden’s Operation Allies Welcome has been arrested in Virginia for alleged ISIS-K ties, the third such case in days, intensifying scrutiny over the Afghan resettlement programme. — FILE

جمعہ 28 نومبر 2025

خبریں

آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاک بھارت مباحثہ: پاکستانی طلبہ کی دو تہائی اکثریت سے تاریخی فتح

آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاک بھارت اسٹوڈنٹس مباحثے میں پاکستانی طلبہ نے 106 کے مقابلے میں 50 ووٹ لے کر دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کی، جبکہ ایک روز قبل آکسفورڈ یونین کے باضابطہ مباحثے سے بھارتی وفد عین وقت پر دستبردار ہو کر پاکستان کو بلا مقابلہ فتح دے چکا تھا، جس سے بھارتی بیانیے کی کمزوری نمایاں ہو گئی۔

Pakistani students at the University of Oxford defeated Indian students 106–50 in a campus debate that sharply criticised India’s Pakistan policy and media narrative. — FILE/THE THURSDAY TIMES
بین الاقوامی

افغان پناہ گزین کے مبینہ حملے میں نیشنل گارڈ کی ہلاکت: ٹرمپ کا 19 ممالک کے گرین کارڈز پر کریک ڈاؤن

امریکی نیشنل گارڈ پر مبینہ افغان سیاسی پناہ گزین کے حملے اور ہلاکت کے بعد صدر ٹرمپ نے افغانستان، ایران، صومالیہ، یمن، کیوبا اور وینیزویلا سمیت 19 “تشویش والے” ممالک کے گرین کارڈ ہولڈرز کے کیسز دوبارہ کھولنے اور افغان امیگریشن معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔

After the Washington shooting by Afghan asylum seeker Rahmanullah Lakanwal, Trump ordered a sweeping green card review, froze Afghan cases and vowed “reverse migration” in his toughest immigration crackdown yet. — FILE/THE THURSDAY TIMES

جمعہ 21 نومبر 2025

بین الاقوامی

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ ’’تیجس‘‘ دوبئی ائیر شو کے دوران گِر کر تباہ ہو گیا

ھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ ’’تیجس‘‘ دوبئی ائیر شو 2025 کے دوران گِر کر تباہ ہو گیا جبکہ حادثہ میں پائلٹ کے ہلاک ہونے کی تصدیق بھی ہو چکی ہے۔ حادثہ کے باعث دوبئی ائیر شو کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔

An Indian Air Force Tejas fighter jet crashed in a fiery accident during an aerial display at the Dubai Airshow. — FILE

جمعرات 20 نومبر 2025

خبریں

ٹی ٹی پی افغان سرزمین کو پاکستان پر حملوں کیلئے استعمال کر رہی ہے، ڈنمارک

ٹی ٹی پی (کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان) افغان سرزمین کو پاکستان پر حملوں کیلئے استعمال کر رہی ہے جبکہ اسے افغان عبوری حکومت کی لاجسٹک اور مالی معاونت حاصل ہے، یہ گروہ خطہ کیلئے ایک سنگین خطرہ ہے۔

Denmark warned the UN Security Council that the TTP is attacking Pakistan from Afghan soil with Taliban support while ISIL, Al Qaeda and their affiliates continue expanding across Africa, South Asia and beyond. — FILE/THE THURSDAY TIMES

پیر 17 نومبر 2025

خبریں

سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم اور طلبہ تحریک کریک ڈاؤن میں سزائے موت سنا دی گئی

ڈھاکا کی ایک خصوصی عدالت نے سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم اور 2024 کی طلبہ تحریک کے پرتشدد کریک ڈاؤن میں ملوث قرار دیتے ہوئے غیر حاضری میں سزائے موت سنا دی، فیصلے میں کہا گیا کہ ریاستی فورسز نے ان کے حکم پر مظاہرین کے خلاف مہلک کارروائیاں کیں۔

A file photo is shown of former Bengali prime minister Sheikh Hasina. — FILE/THE THURSDAY TIMES

بدھ 5 نومبر 2025

خبریں

زوہران ممدانی نے نیویارک میئر کا الیکشن جیت کر تمام پیش گوئیاں غلط ثابت کرتے ہوئے شہر کی سیاست کا نقشہ بدل دیا

زَوہران ممدانی نے نیویارک سٹی کے میئر کا الیکشن واضح اکثریت سے جیت لیا۔ انہوں نے کہا کہ محنت کش عوام کی طاقت اب ان کے ہاتھ میں ہے اور وعدہ کیا کہ وہ شہر کو سب کے لیے مساوی اور قابلِ برداشت بنائیں گے۔

Zohran Mamdani wins the New York City mayoral election in a historic victory, vowing to build a fairer and more inclusive city for all. — FILE
خبریں

زوہران ممدانی نیویارک کے میئر منتخب، تمام اندازوں کے برعکس کامیابی نے شہر کی سیاست کا رخ بدل دیا

زوہران ممدانی نیویارک سٹی کے نئے میئر منتخب ہو گئے ہیں، انہوں نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی جس کے امکان کو پیش گوئی کی منڈیوں نے 95 فیصد قرار دیا تھا۔ ان کی انتخابی مہم کا محور رہائش، مزدوروں کے حقوق اور سماجی انصاف تھا، اور انہوں نے عام نیویارکیوں کو اختیار واپس دلانے اور ایک زیادہ جامع مستقبل کی بنیاد رکھنے کا وعدہ کیا۔

Zohran Mamdani wins the New York City mayoral election in a historic victory, vowing to build a fairer and more inclusive city for all. — FILE

پیر 3 نومبر 2025

خبریں

افغانستان میں موجود افراد پاکستانی مہاجر نہیں بلکہ روپوش دہشت گرد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

افغانستان میں موجود افراد پاکستانی مہاجرین نہیں بلکہ وہ دہشت گرد ہیں جو انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیوں کے بعد وہاں روپوش ہو گئے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے بڑی رکاوٹ کچھ سیاسی عناصر اور مجرمانہ نیٹ ورکس کا باہمی گٹھ جوڑ ہے۔

A file photo is shown of DG-ISPR Lt Gen Ahmed Sharif Chaudhry. — FILE/THE THURSDAY TIMES

جمعرات 23 اکتوبر 2025

خبریں

شاہ سلمان نے شیخ صالح الفوزان کو سعودی عرب کا نیا مفتیِ اعظم مقرر کر دیا

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شاہی فرمان کے ذریعے شیخ ڈاکٹر صالح الفوزان کو سعودی عرب کا نیا مفتیِ اعظم مقرر کر دیا ہے۔ وہ مجلسِ کبار العلما کے چیئرمین اور دارالافتاء و علمی تحقیقات کے سربراہ کی حیثیت سے وزیر کے مساوی عہدہ سنبھالیں گے۔ یہ تقرری سابق مفتیِ اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ کے طویل دور کے بعد عمل میں آئی ہے اور مملکت کی مذہبی قیادت میں تسلسل کی علامت سمجھی جا رہی ہے۔

King Salman has issued a royal decree appointing Sheikh Saleh Al-Fawzan as the new Grand Mufti of Saudi Arabia following the tenure of Sheikh Abdulaziz Al-Sheikh. — FILE

ہفتہ 18 اکتوبر 2025

خبریں

ٹرمپ پیوٹن ملاقات کا ہنگری میں فیصلہ کس نے کیا؟ “تمہاری ماں نے”، وائٹ ہاؤس ترجمان کا صحافی کو جواب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی بُڈاپیسٹ (ہنگری) میں ملاقات کا فیصلہ کس نے کیا؟ صحافی کے سوال کے جواب میں وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ کا جواب: تمہاری ماں نے۔

White House Press Secretary Karoline Leavitt stunned reporters after replying “Your mom did” when asked who decided Budapest as the venue for Donald Trump’s meeting with Vladimir Putin. — FILE

ہفتہ 4 اکتوبر 2025

خبریں

حماس نے ٹرمپ امن منصوبے کی مشروط منظوری دیدی

حماس نے صدر ٹرمپ کی امن تجویز پر مشروط رضامندی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قیدیوں کے تبادلے اور غزہ کی انتظامیہ ایک آزاد فلسطینی ادارے کو منتقل کرنے پر تیار ہے، تاہم اس نے واضح کیا ہے کہ غزہ کے مستقبل اور فلسطینی عوام کے حقوق کا تعین قومی اتفاق رائے اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہونا چاہیے۔

Hamas conditionally accepts a US peace plan offering prisoner releases and a handover of Gaza administration while tying Palestinian rights to wider national consensus and international law.. — FILE

بدھ 1 اکتوبر 2025

خبریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی جنرلز سے خطاب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی جنرلز سے خطاب کے دوران پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوے کہا کہ فیلڈ مارشل نے انہیں پاک بھارت جنگ رکوانے اور لاکھوں جانیں بچانے پر سراہا، جسے وہ اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں۔ ٹرمپ نے سات طیارے گرنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جنگ روکنے کیلئے انہوں نے تجارتی دباؤ استعمال کیا۔

Trump says Pakistan’s Army Chief Field Marshal Asim Munir praised him for averting a potential war with India and saving millions of lives. — FILE/THE THURSDAY TIMES

جمعہ 26 ستمبر 2025

خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے تاریخی خطاب: فلسطین، کشمیر اور دہشت گردی پر دوٹوک مؤقف

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابی اور سات بھارتی طیارے مار گرائے جانے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اب خطے میں امن جیتنا چاہتا ہے۔ فلسطین کیلئے دوٹوک حمایت، بھارت کو بامقصد اور جامع مذاکرات کی پیشکش، اور انسدادِ دہشت گردی میں پاکستان کی قربانیوں کے عالمی اعتراف کا مطالبہ۔

Shehbaz Sharif uses UN speech to claim Pakistan’s military victory over India while pushing peace talks and backing Palestinian statehood.. — FILE/THE THURSDAY TIMES
خبریں

وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، مسلم ممالک کا نیتن یاہو کے خطاب کا بائیکاٹ

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے اہم خطاب کریں گے، یہ خطاب وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے ایک دن بعد ہو رہا ہے۔ مسلم ممالک نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خطاب کا بائیکاٹ کر دیا ہے، جس کے بعد شہباز شریف کا خطاب عالمی سطح پر غیر معمولی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔

Prime Minister Shehbaz Sharif set to address the UN General Assembly after meeting President Donald Trump at the White House as Muslim countries boycott Netanyahu’s speech and Pakistan’s leadership gains global focus.. — FILE/THE THURSDAY TIMES
خبریں

شہباز شریف اور عاصم منیر کی وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات، امریکا کی پاکستانی قیادت کی تعریف

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی امور پر بات چیت ہوئی، جبکہ امریکا نے پاکستان کی قیادت کی تعریف کی۔

Shehbaz Sharif and Asim Munir meet President Trump at the White House in a high-stakes diplomatic push focusing on US-Pakistan ties, regional security and leadership praise. — FILE
خبریں

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، علاقائی اورعالمی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال۔ صدر ٹرمپ نے دونوں رہنماؤں کوعظیم قراردے دیا۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، امریکی نائب صدر اور سیکرٹری خارجہ کی بھی شرکت۔

Shehbaz Sharif and Asim Munir meet President Trump at the White House in a high-stakes diplomatic push focusing on US-Pakistan ties, regional security and leadership praise. — FILE

بدھ 10 ستمبر 2025

خبریں

پاکستان کی اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید مذمت، قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان، نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار نے اسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قطر کی خودمختاری اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ کاسلامتی کونسل کا فوری اجلاس بلانے، انسانی حقوق کونسل میں فوری بحث اور دوحہ میں غیر معمولی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کی حمایت کا اعلان۔

A file photo is shown of Pakistan's deputy prime minister/foreign minister Ishaq Dar. — FILE/THE THURSDAY TIMES

منگل 9 ستمبر 2025

خبریں

قطر میں اسرائیلی حملے، امریکی صدر کی منظوری اور پیشگی آگاہی کا انکشاف، الجزیرہ ٹی وی رپورٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے قطر پر حملے کا گرین سگنل دیا، ایک امریکی اہلکار نے انکشاف کیا کہ امریکہ کو کارروائی سے قبل حملے کا علم تھا مگر ہدف اور مقام کی تفصیلات معلوم نہیں تھیں، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ کو اس آپریشن کا پیشگی علم تھا۔

Al Jazeera reports that the US president gave green signal to Israeli strikes in Doha and an American official confirmed Washington had prior knowledge though not the target.— FILE
ناشر Thursday Media International thursday.media