تازہ

ہر خبر، تازہ ترین پہلے

99 تحریریں

آج

کل

اداریہ

تیل کی قیمت میں کمی توانائی کی پالیسی نہیں

ایران سے معاہدے کی امیدوں پر تیل کی قیمت میں تیز گراوٹ ایک خوش آئند مہلت ہے۔ پاکستان کو چاہیے کہ اس مہلت کو ذخیرہ کرنے کی گنجائش، قیمتوں کے تعین کے اصول، زیادہ منصفانہ لیوی اور شمسی توانائی کی اس جانب منتقلی پر صرف کرے جس کا آغاز اس کے عوام پہلے ہی کر چکے ہیں۔

Illustration of a petrol pump nozzle with a single orange drop

جمعرات 29 اکتوبر 2026

اداریہ

چار جاگیریں اور ایک پرچم

پاکستان کے چار صوبے کوئی انتظامی نقشہ نہیں۔ یہ چار جاگیریں ہیں، جنہیں وہ لوگ جوں کا توں رکھے ہوئے ہیں جو شہری اور ریاست کے درمیان فاصلے سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔

Illustration of a feudal landlord standing over a map of Pakistan rendered in orange, a small cowering figure beside him, a grand haveli in the background

ہفتہ 17 اکتوبر 2026

اداریہ

تھرسڈے ٹائمز پر بھارتی ہیکرز کا خطرناک سائبر حملہ!

جامع سیکیورٹی تحقیقات میں ”تھرسڈے ٹائمز“ کے ڈیجیٹل نظام میں ہفتوں سے جاری دراندازی کا انکشاف ہوا ہے۔ تمام معمولات کی بحالی کے بعد ادارہ واضح کرتا ہے کہ آزاد و بےباک صحافت کیلئے ہمارا عزم بدستور برقرار ہے۔

The Thursday Times logo, glitched, over a stylised system log of unauthorised file and session activity running from 14 September to 17 October.

جمعرات 27 اگست 2026

اداریہ

پاکستان عالمی سفارت کاری میں بھارت سے کیسے آگے نکل گیا

وائٹ ہاؤس کی بے جواب ٹیلیفون کال سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نشست تک کا سفر دو برس میں کیسے طے ہوتا ہے؟ پاکستان سے پوچھیے۔ مکہ دفاعی معاہدہ۔ امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی۔ دمشق کی جانب سے دعوت۔ اسی عرصے میں بھارت واشنگٹن کی نظرِ عنایت سے محروم ہو گیا۔

Two years ago, Pakistan had little pull in Washington, no place in the Gulf's defense architecture, and no seat at the UN Security Council. Today, it holds all three, and is rewriting the region's balance of power in the process. — MICHAEL MCCALL FOR THE THURSDAY TIMES

جمعہ 21 اگست 2026

اداریہ

HEADL

International coverage has prominently reflected claims of isolation, mistreatment and declining health. But court filings, documented medical treatment and Khan’s sister describing him as physically fit point to a more complex picture that warrants equal attention. — MICHAEL MCCALL FOR THE THURSDAY TIMES

منگل 11 اگست 2026

اداریہ

پاکستان کا وعدہ اب معاہدے کے برابر ٹھہرا

ممالک ایسے شراکت داروں کے ساتھ باہمی دفاعی عہد نہیں باندھتے جن کی قابلِ اعتماد حیثیت پر انہیں شک ہو، کیونکہ اس اندازے کی غلطی کی قیمت فوجیوں کی جانوں میں چکانی پڑتی ہے۔ ریاض اور انقرہ نے فیصلہ کر لیا ہے کہ پاکستان ایسی ریاست ہے جس کی بات اس وقت بھی قائم رہے گی جب اسے نبھانا مہنگا پڑے۔

There is a particular kind of sentence that states write only when they mean it. An armed attack on Saudi Arabia, Turkey or Pakistan will be regarded as an attack on all three.

ہفتہ 16 مئی 2026

اداریہ

پاکستان کی سفارتی کامیابی، اور بیانیہ کی جنگ

اسلام آباد کی بڑھتی سفارتی حیثیت نے اسے بیانیے کی جنگ کا ہدف بنا دیا ہے۔ نیتن یاہو کے بیانات سے لِنڈسے گراہم کی تنقید تک اور بھارتی میڈیا کے منظم بیانیہ سے پاکستان کے اندر نئے دہشتگردانہ حملوں تک ایک نئی مخالفانہ لَہر اُبھرتی دکھائی دے رہی ہے۔

From Netanyahu’s remarks to CBS reporting, Lindsey Graham’s criticism, Indian media amplification and renewed attacks inside Pakistan, the pattern is no longer easy to dismiss. Islamabad’s new diplomatic visibility has triggered a sharper contest over narrative, credibility and power. — MICHAEL MCCALL FOR THE THURSDAY TIMES

اتوار 9 نومبر 2025

اداریہ

عمران خان کی افغان پالیسی: خود فریبی کی انتہا اور تباہی کی داستان

عمران خان کی افغان پالیسی نے قومی سلامتی کو شدید خطرے میں ڈال دیا۔ سفارتی احتیاط اور ریاستی حکمت کے بجائے انہوں نے قومی مفاد کو ذاتی مقبولیت کے تابع کر دیا، یوں وہ تمام رکاوٹیں کمزور ہو گئیں جو دشمن کی واپسی کے راستے میں حائل تھیں۔ آج جو کچھ ہم دیکھ رہے ہیں، وہ پالیسی کی اصلاح نہیں بلکہ تاخیر سے شروع ہونے والا ایک مشکل اور ناگزیر ریسکیو مشن ہے۔

The posture of the current leadership deserves to be read not as an authoritarian reflex, but as a necessary reassertion of adulthood. — MICHAEL MCCALL FOR THE THURSDAY TIMES

پیر 20 اکتوبر 2025

اداریہ

پاکستان نے طاقت کے بعد سفارتکاری کے ذریعے اپنا موقف منوایا اور خطے میں نیا نیو نارمل اپنی شرائط پر قام کردیا

پاکستان نے طاقت کے مظاہرے کے بعد سفارتکاری سے اپنا مؤقف منوایا اور خطے کا نیا نارمل اپنی شرائط پر قائم کر دیا۔ دوحہ میں اسلام آباد کا واحد مطالبہ تھا کہ افغان سرزمین سے پاکستان مخالف دہشت گردوں کی حمایت بند کی جائے، اور اگر وہاں سے حملے ہوئے تو ذمہ دار کیمپ جائز ہدف سمجھے جائیں گے۔

Pakistan turned leverage into law; Doha delivered a ceasefire on Islamabad’s terms and a path that makes terror sanctuary a breach, not a habit. — MICHAEL MCCALL FOR THE THURSDAY TIMES
ناشر Thursday Media International thursday.media