بھارت بلوچستان میں دہشتگردی کی حمایت اور علیحدگی پسند عناصر کی مالی معاونت کر رہا ہے، چینی میڈیا
بھارت بلوچستان میں دہشتگردی کی حمایت اور علیحدگی پسند عناصر کی خفیہ طور پر مالی معاونت کر رہا ہے، صوبے میں دہشتگرد کارروائیوں کی بڑی وجہ بھارت کی جانب سے دہشتگردی کی حمایت اور اس کا استعمال ہے۔










