جنوبی کوریا کے صدر کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب، عہدے سے معطل کر دیا گیا
جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول کے خلاف پارلیمنٹ میں پیش کی گئی مواخذے کی تحریک بھاری اکثریت سے کامیاب، عہدے سے معطل کر دیا گیا۔
جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول کے خلاف پارلیمنٹ میں پیش کی گئی مواخذے کی تحریک بھاری اکثریت سے کامیاب، عہدے سے معطل کر دیا گیا۔

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ملٹری کورٹس کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی جو زیرِ التواء مقدمہ کے فیصلے سے مشروط ہونگے، جن ملزمان کو سزاؤں میں رعایت مل سکتی ہے وہ دیگر رہا کیا جائے، سزاؤں پر جیلوں میں منتقل کیا جائے۔

المملكة العربية السعودية تحقق إنجازًا تاريخيًا في مجال كرة القدم، الرياضة الأكثر شعبية عالميًا، بفوزها بشرف استضافة كأس العالم 2034۔

سعودی عرب کیلئے دنیا کے مقبول ترین کھیل ’’فٹبال‘‘ کے میدان میں تاریخی سنگِ میل، فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی جیت لی۔

وفاقی کابینہ نے 8 مزید آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کی منظوری دے دی، ان معاہدوں سے بجلی کی قیمتوں میں کمی اور قومی خزانے کو 238 ارب روپے کا فائدہ ہو گا، اس سے قبل اکتوبر میں 5 آئی پی پیز معاہدے منسوخ کرنے کی منظوری دی گئی تھی۔

رئيس الوزراء الإسرائيلي نيتنياهو يدلي بشهادته في محاكمة الفساد وسط استمرار النزاع في غزة وأمر اعتقال دولي، منكرًا جميع التهم ومعتبرًا المحاكمة حملة سياسية ضده.

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے غزہ تنازع اور انٹرنیشنل کریمینل کورٹ کے وارنٹس گرفتاری جیسے حالات میں اپنے خلاف کرپشن مقدمہ میں گواہی دیتے ہوئے تمام الزامات کو مسترد کیا ہے اور مقدمہ کے وقت پر بھی تنقید کی ہے۔

ترک صدر رجب طیب اردگان نے خود کو اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو دنیا کے واحد باقی ماندہ تجربہ کار رہنما قرار دے دیا ہے۔

شامی باغیوں نے دمشق پر قبضہ کر کے اسد کے خاندان کی 50 سالہ حکمرانی کا خاتمہ کر دیا۔ صدر بشار الاسد ملک سے فرار ہو گئے، مشرق وسطیٰ میں طاقت کے توازن میں بڑی تبدیلی اور شام کے لیے ایک نئے سیاسی دور کا آغاز۔

شامی باغیوں نے دمشق کے مضافاتی علاقوں میں پیش قدمی کی ہے، جس کے نتیجے میں حکومتی افواج کو پیچھے ہٹنا پڑا، اسد کی حکومت خطرے میں پڑ گئی، اور بڑھتے ہوئے تنازعے کے باعث شہری نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔
