احتساب عدالت نے تین بار منتخب وزیراعظم نواز شریف کو بری کرنے کا حکم جاری کر دیا
نواز شریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، سابق حکومت نے نیب کو نواز شریف کا سیاسی کیرئیر تباہ کرنے کیلئے ان کے خلاف ریفرنس تیار کرنے پر مجبور کیا، عدالت تین بار منتخب وزیراعظم نواز شریف کو بری کرنے کا حکم دیتی ہے۔









