امریکہ کو پاکستان پر مزید دباؤ ڈالتے ہوئے انتخابی دھاندلی کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے، تحریکِ انصاف
مریکہ پاکستان پر مزید دباؤ ڈالے کیونکہ یہ امریکہ کا فرض بنتا ہے، ہم امریکہ کو اس کی ذمہ داری یاد دلا رہے ہیں، امریکہ کو پاکستان میں انتخابی دھاندلی کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے۔








