ایران کی جانب سے پاکستانی حدود میں حملہ، پاکستانی وزارتِ خارجہ کی شدید مذمت
ایران کی جانب سے پاکستانی حدود میں حملے پر پاکستانی وزارتِ خارجہ کا شدید احتجاج، پاکستان کی خودمختاری پر ناقابلِ قبول حملہ قرار دیتے ہوئے ایران کو سنگین نتائج کا عندیہ دے دیا.









