سعودی ولی عہد کی پاکستان میں سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے جائزہ کی ہدایات

سعودی ولی عہد نے پاکستان کے مرکزی اسٹیٹ بینک میں سعودی عرب کے ڈپازٹس کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے اور سعودی سرمایہ کاری کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے جائزے کی ہدایات جاری کی ہیں

Join the conversation

Translating from the Urdu… 0 of 2 Read the original

A file photo is shown of prime minister Shehbaz Sharif with Saudi Crown Prince Muhammad bin Salman.
A file photo is shown of prime minister Shehbaz Sharif with Saudi Crown Prince Muhammad bin Salman.
Listen to this articleسعودی ولی عہد کی پاکستان میں سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے جائزہ کی ہدایات1 min · device voice0:00 / 1:11

سعودی پریس ایجنسی کیمطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن  نے برادر اسلامی ملک  اسلامی جمہوریہ پاکستان میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری کو 10 بلین ڈالرتک بڑھانے کا جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے

اس کے ساتھ  ساتھ سعودی ولی عہد نے پاکستان کے مرکزی اسٹیٹ بینک میں سعودی عرب کے ڈپازٹس کو بھی 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کے جائزے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں

واضع رہے کہ اس سے قبل بھی پاکستانی مرکزی بینک میں سعودی ڈپازٹس میں 2 دسمبر 2022 میں توسیع کی گئی تھی

سعودی ولی عہد کی جانب سے یہ ہدایات پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی عرب کے شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان رابطوں کے فریم ورک کےنتیجے میں جاری کی گئی ہیں

جینیوا میں ہونیوالی بین الاقوامی کانفرنس میں بھی سعودی عرب نے پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر کی امداد دینے کا بھی اعلان کیا ہے

TT Business Desk

Economy, markets and business news from The Thursday Times' business desk.

More from this desk

The Thursday Times, every morning

The day’s stories that matter, the argument, and what readers read most, in one email before work.

Free. One click to stop, any time.

The conversation

Comments are open on this story. An editor reads every one before it appears.

No one has said anything yet. Be the first.

Published by Thursday Media International thursday.media