ACROSS TT

News

Pakistan named among Trump’s ‘Board of Peace’, reshaping Gaza diplomacy

Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.

گوادر کی ترقی میں اہم سنگِ میل، ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد

گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور

EU and India seal historic trade deal after two decades of talks

After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.

Tirah evacuation exposed: KP government letter contradicts claims of military-led displacement

An official KP government letter has contradicted claims that the Tirah Valley evacuation was the result of a military operation, revealing it was a voluntary civilian-led decision agreed through jirgas and prompting questions over the handling of Rs 4 billion in relief funds.

No decision on Pakistan joining Gaza stabilisation force, parliament to decide, security sources

Pakistan has ruled out any move against Palestinian interests, rejected participation in any mission to disarm Hamas, and clarified that no decision has yet been taken on joining an international stabilisation force, according to a high-level security briefing.
NewsroomEconomyپاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار کر لیا گیا

پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار کر لیا گیا

سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل کے پہلے اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کاری میں حائل رکاوٹیں دور کرے گی، یہ کونسل سرمایہ کاروں کیلئے ون ونڈو کا کردار ادا کرے گی جبکہ زراعت، لائیو سٹاک، کان کنی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں صلاحیتوں کے علاوہ توانائی اور زرعی پیداوار میں بھی اصل ملکی صلاحیت سے استفادہ کیا جائے گا۔

spot_img

 اسلام آباد—ملکی معیشت کی بحالی کیلئے قومی پلان تیار کر لیا گیا ہے جس کے تحت غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے سپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل قائم کی گئی ہے جبکہ وزیراعظم کی زیرِ صدارت کونسل کے پہلے اجلاس میں آرمی چیف، وزرائے اعلیٰ، وفاقی و صوبائی وزراء اور اعلیٰ سرکاری حکام نے شرکت کی ہے۔

سپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کے پہلے اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق کونسل غیر ملکی سرمایہ کاری میں حائل رکاوٹیں دور کرے گی اور سرمایہ کاروں کیلئے ون ونڈو کا کردار ادا کرے گی جبکہ زراعت، لائیو سٹاک، کان کنی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں صلاحیتوں کے علاوہ توانائی اور زرعی پیداوار میں بھی اصل ملکی صلاحیت سے استفادہ کیا جائے گا، وفاقی اور صوبائی حکومتوں میں اشتراک عمل پیدا کیا جائے گا جبکہ طویل پریشانی کا باعث بننے والے دفتری طریقہ کار اور ضوابط میں بھی کمی لائی جائے گی۔

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کو تباہی کے دہانے پر کھڑی معیشت ملی مگر ہم معیشت کو دلیرانہ فیصلوں کے ذریعہ بحرانوں سے نکال رہے ہیں، ابھی ہمارے سامنے بہت بڑے چیلنجز ہیں، معاشی بحالی کیلئے غیر ملکی سرمایہ کاری بڑی اہمیت رکھتی ہے لہذا سرمایہ کاری کو اولین ترجیح دی جائے گی جبکہ اس کیلئے وفاق اور صوبوں کے درمیان شراکت داری کا انداز اپنانے کا فیصلہ ہوا ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ متوقع سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نوجوانوں اور خواتین کو روزگار ملے گا، ہماری توجہ نوجوانوں اور خواتین کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے قابل بنانے اور انہیں بااختیار بنانے پر ہے جبکہ یہ ملک و قوم کا حق ہے کہ انہیں معاشی ترقی اور خوشحالی سے ہمکنار کیا جائے اور یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فوج کی جانب سے معاشی بحالی کے حکومتی پلان پر عمل درآمد کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور کہا کہ یہ پلان سماجی و معاشی خوشحالی اور اقوامِ عالم میں اپنا مقام واپس حاصل کرنے کی بنیاد ہے۔

Read more

میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

مسلم لیگ ن کے لوگوں پر جب عتاب ٹوٹا تو وہ ’نیویں نیویں‘ ہو کر مزاحمت کے دور میں مفاہمت کا پرچم گیٹ نمبر 4 کے سامنے لہرانے لگے۔ بہت سوں نے وزارتیں سنبھالیں اور سلیوٹ کرنے ’بڑے گھر‘ پہنچ گئے۔ بہت سے لوگ کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر مظاہروں سے چوری چھپے منع کرتے رہے۔ بہت سے لوگ مریم نواز کو لیڈر تسیلم کرنے سے منکر رہے اور نواز شریف کی بیٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے۔

Celebrity sufferings

Reham Khan details her explosive marriage with Imran Khan and the challenges she endured during this difficult time.

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
spot_img

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

error: