ACROSS TT

News

Pakistan’s first astronauts to train in China for upcoming space mission

China has announced that two Pakistani astronauts will undergo joint training with Chinese crews, with one set to join a short-duration space mission as a payload specialist. The move represents a historic milestone in Pakistan-China scientific and technological collaboration under their expanding space partnership.

چین پاکستانی خلا بازوں کی تربیت کرے گا، ایک خلا باز آئندہ خلائی مشن کے لیے منتخب ہوگا

پاکستانی خلابازی مشن میں نئی پیشرفت؛ دو پاکستانی خلا باز چینی خلا بازوں کے ساتھ مشترکہ تربیت حاصل کریں گے، جن میں سے ایک کو آئندہ مختصر دورانیے کے خلائی مشن کے لیے منتخب کیا جائے گا۔ یہ تعاون چین اور پاکستان کے درمیان فروری میں طے پانے والے خلائی معاہدے کے تحت عمل میں آیا ہے۔

Pakistan Warns Taliban: We Can Push You Back Into the Caves, Says Defence Minister Khawaja Asif

Pakistan’s Defence Minister Khawaja Asif warned that Islamabad possesses the capability to push the Taliban “back into the caves” if provoked, asserting that even a fraction of Pakistan’s military strength could dismantle the regime. He said Pakistan chose dialogue for peace at the request of allied Islamic nations but cautioned that any act of terrorism or aggression from Afghan soil would meet a decisive response.

ہم طالبان کو دوبارہ غاروں میں دھکیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

پاکستان کو طالبان حکومت کو ختم کرنے کے لیے اپنے اسلحے کا ایک معمولی حصہ بھی استعمال کرنے کی ضرورت نہیں، اگر ضرورت پڑی تو ہم طالبان کو دوبارہ غاروں میں دھکیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ پاکستان امن چاہتا ہے مگر اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کے دفاع میں کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

Pakistan vows decisive action after failed talks with Afghan Taliban

After failed negotiations with the Afghan Taliban in Doha and Istanbul, Pakistan warned it would take all necessary steps to protect its citizens and eliminate militant groups it blames for cross-border attacks, signalling a potential escalation in regional tensions.
Newsroomبحریہ ٹاؤن کراچی معاہدہ سے 3 ہزار 31 ایکڑز زائد زمین پر...

بحریہ ٹاؤن کراچی معاہدہ سے 3 ہزار 31 ایکڑز زائد زمین پر قابض ہے، رپورٹ

بحریہ ٹاؤن کراچی معاہدہ سے 3 ہزار 31 ایکڑز زائد زمین پر قابض ہے، معاہدہ 16 ہزار 896 ایکڑز کا ہوا مگر قبضہ 19 ہزار 931 ایکڑز پر ہے۔

spot_img

اسلام آباد (تھرسڈے ٹائمز) — سپریم کورٹ آف پاکستان میں بحریہ ٹاؤن کراچی سے 460 ارب روپے وصولی کا مقدمہ زیرِ سماعت ہے جہاں آج کمشنر کراچی کی سربراہی میں 10 رکنی سروے ٹیم نے اپنی رپورٹ جمع کرائی ہے۔

کمشنر کراچی کی سربراہی میں 10 رکنی سروے ٹیم کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن کراچی کے قبضہ میں معاہدے سے زائد زمین ہے، بحریہ ٹاؤن معاہدہ سے 3 ہزار 31 ایکڑز زائد زمین پر قابض ہے۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت بحریہ ٹاؤن کراچی کا 16 ہزار 896 ایکڑز کا معاہدہ ہوا تاہم فی الوقت بحریہ ٹاؤن کراچی کا 19 ہزار 931 ایکڑز پر قبضہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ ملیر میں 813 ایکڑز جبکہ جامشورو میں 2222 ایکڑز زائد زمین پر بحریہ ٹاؤن قابض ہے جبکہ بحریہ ٹاؤن کی جانب سے محفوظ کیے گئے جنگل کی زمین پر بھی قبضہ کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ سماعت پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے بحریہ ٹاؤن کے زیرِ قبضہ زمین کا سروے کرانے کا حکم دیا گیا تھا جبکہ آج جمع کرائی گئی رپورٹ سپارکو، سروے آف پاکستان اور فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کی مدد سے تیار کی گئی ہے۔

Read more

میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

مسلم لیگ ن کے لوگوں پر جب عتاب ٹوٹا تو وہ ’نیویں نیویں‘ ہو کر مزاحمت کے دور میں مفاہمت کا پرچم گیٹ نمبر 4 کے سامنے لہرانے لگے۔ بہت سوں نے وزارتیں سنبھالیں اور سلیوٹ کرنے ’بڑے گھر‘ پہنچ گئے۔ بہت سے لوگ کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر مظاہروں سے چوری چھپے منع کرتے رہے۔ بہت سے لوگ مریم نواز کو لیڈر تسیلم کرنے سے منکر رہے اور نواز شریف کی بیٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے۔

Celebrity sufferings

Reham Khan details her explosive marriage with Imran Khan and the challenges she endured during this difficult time.

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
spot_img

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

error: