ACROSS TT

News

GoFundMe for Bondi Beach hero tops $1.3m after bystander disarms gunman

Donations have surged for the man who disarmed an attacker during the Bondi Beach shooting, with supporters saying his actions may have saved lives.

India left out of US-led Pax Silica as a trusted tech bloc takes shape

India’s exclusion from the initial Pax Silica grouping is fuelling political debate in New Delhi and highlighting how the AI economy is consolidating into tight, trusted supply-chain blocs.

Bondi Beach attackers were father and son aged 50 and 24

The attackers behind the Bondi Beach shooting have been identified as a father aged 50 and his 24-year-old son following one of Sydney’s deadliest recent attacks.

Australian resident Naveed Akram denies role after image falsely linked to Bondi Beach shooting

Naveed Akram has publicly denied any involvement in the Bondi Beach shooting after his image was wrongly circulated online, highlighting the dangers of misinformation during breaking news events.

شیر افضل مروت نے تحریکِ انصاف اور علیمہ خان پر مالی بےضابطگیوں کے سنگین الزامات عائد کر دیئے

شیر افضل مروت نے تحریکِ انصاف اور علیمہ خان پر مالی بےضابطگیوں کے سنگین الزامات عائد کر دیئے؛ پی ٹی آئی نے 26 نومبر کے نام پر 38 کروڑ روپے اکٹھے کیے جس کا باقاعدہ کوئی حساب نہیں، فنڈز علیمہ خان اور خدیجہ شاہ کے زیرِ انتظام تھے، وکلاء کو 1 ارب سے زائد روپے دیئے جا چکے، علیمہ خان بشریٰ بی بی کیلئے ایک دن کی مار ہیں۔
Newsroomپاکستان پر اقتصادی پابندیاں لگوانے کی ایک اور قرارداد تحریک انصاف کا...

پاکستان پر اقتصادی پابندیاں لگوانے کی ایک اور قرارداد تحریک انصاف کا اگلا ہدف ہے، عرفان صدیقی

پاکستان پر اقتصادی سمیت ہر طرح کی پابندیاں عائد کروانے کی ایک اور قرارداد تحریک انصاف کا اگلا ہدف ہے۔ تحریک انصاف کے امیر ووٹرز نے امریکی کانگریس کے موجودہ اراکین کو پاکستان مخالف قرارداد منظور کروانے پر آمادہ کیا ہے، جو کہ امریکی انتخابات کے قریب آنے پر ووٹرز کی حمایت اور چندے کے لیے سرگرم ہیں۔

spot_img

اسلام آباد (تھرسڈے ٹائمز) — مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینٹ یں پارلیمانی پارٹی کے لیڈر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ امریکی انتخابات قریب آتے ہی امیدوار اپنے حلقے کے ووٹرز کی حمایت اور چندے کے لئے سرگرم ہیں۔ یہ بات انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہی۔

عرفان صدیقی کیمطابق پاکستان سے ہدایات پر ایک منظم مہم کے ذریعے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے امیر اور صاحب حیثیت ووٹرز نے امریکی کانگریس کے موجودہ اراکین کو پاکستان مخالف قرارداد پر آمادہ کر لیا ہے۔ بلا شبہ یہ پی ٹی آئی کی ایک بڑی کامیابی ہے۔

رہنما مسلم لیگ ن عرفان صدیقی نے کہا کہ پاکستان پر اقتصادی سمیت ہر طرح کی پابندیاں لگوانے کی ایک اور قرارداد پی ٹی آئی کا اگلا ہدف ہے۔ انہوں نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کے امیر ووٹرز نے امریکی اراکینِ کانگریس کو پاکستان مخالف قرارداد پر آمادہ کیا۔

عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ امریکی انتخابات کے لیے امیدوار ووٹرز کی حمایت اور چندے کے لیے بھاگ دوڑ میں مصروف ہیں، اور پی ٹی آئی کی قیادت سے ہدایات ملنے پر ان کے امیر ووٹرز نے امریکی اراکینِ کانگریس کو پاکستان مخالف قرارداد پر راضی کیا۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے اس قرارداد کو پی ٹی آئی کی ایک بڑی کامیابی قرار دیا اور خبردار کیا کہ پی ٹی آئی کی اگلی کوشش اقتصادی پابندیاں لگوانے کی قرارداد ہوگی۔

Read more

میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

مسلم لیگ ن کے لوگوں پر جب عتاب ٹوٹا تو وہ ’نیویں نیویں‘ ہو کر مزاحمت کے دور میں مفاہمت کا پرچم گیٹ نمبر 4 کے سامنے لہرانے لگے۔ بہت سوں نے وزارتیں سنبھالیں اور سلیوٹ کرنے ’بڑے گھر‘ پہنچ گئے۔ بہت سے لوگ کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر مظاہروں سے چوری چھپے منع کرتے رہے۔ بہت سے لوگ مریم نواز کو لیڈر تسیلم کرنے سے منکر رہے اور نواز شریف کی بیٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے۔

Celebrity sufferings

Reham Khan details her explosive marriage with Imran Khan and the challenges she endured during this difficult time.

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
spot_img

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

error: