AnalysisUNDER THE KNIFE

مئی کی جنگ میں بھارتی رافیل طیارے مار گرائے جانے کے بعد پاکستانی جے ایف تھنڈر کی عالمی مانگ میں نمایاں اضافہ، دی ٹیلیگراف

مئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی محدود جنگ کے دوران بھارتی رافیل طیاروں کے مار گرائے جانے کے بعد پاکستانی ساختہ جے ایف تھنڈر جنگی طیارے عالمی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ کم لاگت، جدید صلاحیتوں اور عملی جنگی کارکردگی کے باعث متعدد ممالک نے ان طیاروں میں دلچسپی ظاہر کی ہے، جس سے پاکستان کی دفاعی برآمدات میں نمایاں اضافے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔

ترکی سعودی عرب اور پاکستان دفاعی اتحاد میں شمولیت کا خواہاں ہے، جریدہ بلومبرگ

ترکی سعودی عرب اور جوہری صلاحیت رکھنے والے پاکستان کے درمیان قائم دفاعی اتحاد میں شمولیت کے لیے اعلیٰ سطحی مذاکرات کر رہا ہے۔ یہ معاہدہ، جس میں کسی ایک رکن پر حملے کو سب پر حملہ تصور کیا جاتا ہے، نیٹو کے آرٹیکل فائیو سے مشابہ ہے اور اس میں ترکی کی شمولیت مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں طاقت کے توازن کو نمایاں طور پر بدل سکتی ہے۔

میں نے جلسے میں جو کاغذ لہرایا وہ سائفر نہیں تھا، عمران خان

سائفر فارن آفس میں ہی رہ جاتا ہے اور وہ وزیراعظم کے پاس آتا ہی نہیں ہے لہذا سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

فیصلہ کیا ہے کہ ملک کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیں گے, آرمی چیف جنرل عاصم منیر

اللّٰه تعالیٰ نے پاکستان کو تمام نعمتوں سے نوازا ہے، پاکستانی قوم غیور اور باصلاحیت ہے، ہم نے مل کر بھکاری کا کشکول اٹھا کر باہر پھینکنا ہے، دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک

میں نیلسن منڈیلا اور موہن داس گاندھی جیسا ہوں، عمران خان

تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خود کو جنوبی افریقہ کے پہلے منتخب صدر اور نسل پرستی کے خلاف مزاحمتی لیڈر ”نیلسن منڈیلا“ اور بھارت کے سیاسی و روحانی راہنما اور تحریکِ آزادی کے اہم ترین کردار ”موہن داس کرم چند گاندھی“ سے تشبیہ دے دی۔

آن لائن قرض فراہم کرنے والی ایپس کا پھندا

پاکستان میں قرض دینے والی آن لائن ایپس کے متاثرین کے مطابق ان ایپس میں سے کچھ کا طریقہ کار یوں ہے کہ وہ شہریوں کو 30 روز کیلئے 20 فیصد یا اس سے زائد سود پر 50 ہزار روپے تک کا قرض فراہم کرتی ہے۔

پاکستانی سٹاک مارکیٹ اور انٹرنیشنل بانڈز عالمی سطح پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، امریکی جریدہ بلومبرگ

گزشتہ ایک ماہ کے دوران بانڈز میں 40 فیصد اضافہ کے باعث پاکستان کے اثاثے بڑھے ہیں جبکہ پاکستان کی سٹاک مارکیٹ تقریباً 9 فیصد اضافہ کے ساتھ عالمی سطح پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹس میں شامل رہی ہے۔

پاکستان جلد معاشی بحران سے نکلنے والا ہے، جریدہ بلومبرگ

پاکستان کی سٹاک مارکیٹ جولائی کے دوران عالمی سطح پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹس میں شامل ہے جبکہ ڈالر بانڈز میں ایک ماہ کے دوران 27 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

عمران خان، توشہ خانہ کیس اور اہم حقائق

توشہ خانہ 1974 میں قائم ہونے والا ایک سرکاری محکمہ ہے جہاں وہ قیمتی تحائف جمع کیے جاتے ہیں جو صدرِ مملکت، وزیراعظم، کابینہ...

احتساب عدالت نے تین بار منتخب وزیراعظم نواز شریف کو بری کرنے کا حکم جاری کر دیا

نواز شریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، سابق حکومت نے نیب کو نواز شریف کا سیاسی کیرئیر تباہ کرنے کیلئے ان کے خلاف ریفرنس تیار کرنے پر مجبور کیا، عدالت تین بار منتخب وزیراعظم نواز شریف کو بری کرنے کا حکم دیتی ہے۔

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے نے پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کر دیا، امریکی جریدہ بلومبرگ

عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ معاہدے نے پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کیا ہے اور مارکیٹس میں ان کی واپسی دیکھنے میں آ رہی ہے تاہم سرمایہ کاروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اب پاکستان کے پاس غلطیوں کی گنجائش بہت کم رہ گئی ہے۔

پاکستانی فوج نے عمران خان کے حامی کمانڈرز کو برطرف کر دیا، دی نیو یارک ٹائمز

پاکستانی فوج کے ترجمان کی جانب سے ان سزاؤں کے اعلان سے واضح طور پر یہ پیغام دیا گیا ہے کہ ملٹری لیڈرشپ اپنی صفوں میں عمران خان کی حمایت کرنے والوں کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گی اور اس حمایت کو کچلنے کیلئے آہنی ہاتھوں کا استعمال کیا جائے گا۔

عمران خان اور عارف نقوی گٹھ جوڑ: تحریک انصاف نے کیسے غیر قانونی فارن فنڈنگ حاصل کی، برطانوی جریدہ فنانشل ٹائمز

امریکی، برطانوی، اماراتی اور دنیا کے دیگر ممالک کے انوسٹرز کیساتھ فراڈ میں ملوث عارف نقوی اور عمران خان کا گٹھ جوڑ۔ کیسے عارف نقوی کی جانب سے عمران خان اور تحریک انصاف کو فنڈنگ کی گئی، امریکی جریدہ فنانشل ٹائمز

شہباز گِل امریکہ میں عمران خان کے فارن ایجنٹ بن گئے

تحریکِ انصاف کے راہنما شہباز گل نے خود کو امریکہ میں تحریکِ انصاف کے غیر ملکی ایجنٹ کے طور پر رجسٹر کروا لیا ہے، یہ رجسٹریشن امریکی فارن ایجنٹ رجسٹریشن ایکٹ کے تحت کی گئی ہے جبکہ امریکی ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس کی جانب سے رجسٹریشن نمبر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
error: