Economy

تحریکِ انصاف کی حکومت برقرار رہتی تو پاکستان دیوالیہ ہو جاتا، سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی

جب عمران خان کو بتایا کہ پاکستان دیوالیہ ہونے والا ہے اور اس بارے میں تمام حقائق ان کے سامنے بیان کیے تو انہوں نے اس وقت کے وزیرِ خزانہ اسد عمر کو فون کر کے کہا کہ "تم نے مجھے بتایا ہی نہیں کہ ملک ڈیفالٹ ہونے والا ہے" تو اسد عمر نے جواب دیا کہ "سر میں سمجھا آپ کو پتہ ہو گا۔"

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ہنڈرڈ انڈکس 47000 پوائنٹس کراس کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈرڈ انڈیکس میں تیزی کا رحجان جاری ہے اور آج 400 پوانٹس اضافہ کیساتھ ہنڈرڈ انڈکس 21 ماہ بعد 47000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد کراس کرگیا۔

سٹاک مارکیٹ 46 ہزار کی حد عبور کر گئی

سٹاک مارکیٹ 15 ماہ بعد 46 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی، ہنڈرڈ انڈیکس 682 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 46 ہزار 80 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا۔

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر موصول ہوگئے، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے تین ارب ڈالر کی منظوری کے بعد آج اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے۔

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈ۱لر کا پروگرام منظور کر لیا

عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ کے بعد جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان کو 1.2 ارب ڈالرز فراہم کیے جا رہے ہیں جبکہ باقی رقم یعنی 1.8 ارب ڈالرز رواں برس نومبر اور آئندہ سال فروری میں دوبارہ جائزوں کے بعد دیئے جائیں گے۔

متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالرز سٹیٹ بینک میں جمع کروا دیئے۔

متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایک ارب ڈالرز موصول ہو گئے ہیں جو کہ متحدہ عرب امارات نے سٹیٹ بینک آف پاکستان میں ڈیپازٹ کروائے ہیں۔

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ”فچ“ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی

نیویارک/لندن—عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ”فچ“ نے پاکستان کی ایشور ڈیفالٹ ریٹنگ (آئی ڈی آر) اپ گریڈ کر کے ”سی سی سی مائنس“ سے ”سی...

Pakistani rupee makes highest gain globally against U.S. dollar

Pakistan's national currency, the rupee, has experienced a remarkable 3.1% surge against the U.S. dollar in just one month, positioning it as one of the highest gainers globally.

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی دن، 14 ماہ بعد 44 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

سرمایہ کاروں کو سٹاک مارکیٹ میں اس غیر معمولی کاروباری دن پر 100 ارب سے زائد کا فائدہ حاصل ہوا جبکہ کاروبار میں 1.44 فیصد کی بحالی سامنے آئی۔
The Thursday Times Logo

Your trusted source for global financial insights

error: