پیٹرول کے بعد ڈالر بھی سستا، ایک دن میں ریکارڈ 27 روپے کمی

گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے اعلان کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ 27 روپے کمی کو خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے اور اس کی وجہ سے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں بھی کمی کی توقع کی جا رہی ہے۔

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا

پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 8 روپے کمی کی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کمی کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول 262 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 253 روپے فی لیٹر دستیاب ہوگا۔

چین پاکستان کو 2.4 بلین ڈالر کی فنڈنگ فراہم کرنے جا رہا ہے، رپورٹ

چین نے جون میں قرضوں کی دو اہم ادائیگیوں کو پورا کرنے میں پاکستان کی مدد کرنے کا وعدہ کیا ہے جس کی کل مالیت 2.3 بلین ڈالر ہے، توقع ہے کہ 1.3 بلین ڈالر کے تجارتی قرضوں کی ری فنانسنگ اور چین کی جانب سے 1 بلین ڈالر کے قرض سے پاکستان کو فوری طور پر ڈیفالٹ سے بچنے میں مدد ملے گی۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا بڑا اعلان

وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا بڑا اعلان سنا دیا۔

China expresses intentions to purchase cherries in bulk from Pakistan

Cherry exports from Pakistan to China are expected to boost the country's domestic cherry industry and help generate income for local families.

پاکستان میں گندم کی 2 کروڑ 75 لاکھ میٹرک ٹن ریکارڈ پیداور

رواں برس ملک میں گندم کی 2 کروڑ 75 لاکھ میٹرک ٹن ریکارڈ پیداوارہوئی ہے جو گذشتہ دس برس کے دواران سب سے بہتر پیداوار ہے۔

Pakistani forex reserves surpass $10 billion in latest review

Pakistan's net forex reserves have surpassed $10 billion, with the country receiving a $2 billion deposit guarantee from Saudi Arabia, which will further boost its reserves.

چین نے پاکستان میں 58 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے نئے جدید ریلوے سسٹم کا منصوبہ پیش کردیا

چین کا 58 ارب ڈالر کا جدید ترین ریلوے نظام کا منصوبہ پاکستانی بندرگاہ گوادر کو چینی شہر کاشغر کیساتھ جوڑ دے گا جس سے نہ صرف تجارت کو فروغ حاصل ہوگا بلکہ یہ خطے کی جغرافیائی سیاست کو بھی نئی شکل دے دے گا۔

Pakistan to receive $2 billion from Saudi Arabia immediately after Eid

Pakistan is set to receive an additional $2 billion deposit from Saudi Arabia to strengthen its struggling economy and foreign exchange reserves

پاکستان ڈیفالٹ نہیں کریگا، آنیوالے چند ماہ میں پاکستان ترقی کی جانب رواں دواں ہوگا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

پاکستان ان شا اللہ اس بھنور سے نہ صرف نکلے گا بلکہ ایسی کئی اسکیمز کی تیاری ہورہی ہے جو پاکستان کو دوبارہ حقیقی ترقی کی طرف لے کر جائینگی آنے والے چند ماہ میں دیکھیں گے کہ ان شااللہ پاکستان دوبارہ ترقی کی منزل کی جانب رواں دواں ہوگا۔
The Thursday Times Logo

Your trusted source for global financial insights

error: