The Thursday Times’ Pakistani news section dives into the pulse of Pakistani politics, offering sharp analysis and timely updates on the decisions and debates shaping the nation’s future, from the corridors of power to grassroots movements.
حذّر وزير الخارجية الباكستاني إسحاق دار نظيره الإيراني من شنّ أي هجمات على السعودية، مشيراً في ذلك إلى اتفاق الدفاع المشترك بين باكستان والسعودية. وفي وقتٍ سابق، أعرب رئيس الوزراء شهباز شريف خلال اتصال هاتفي مع ولي العهد السعودي عن تضامنٍ كامل مع المملكة.
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت پارلیمانی جماعتوں کے راہنماؤں و نمائندوں کا اجلاس، دفترِ خارجہ حکام نے ایران اسرائیل تنازعہ کے بعد ملکی فارن پالیسی پر بریفنگ دی۔ شرکاء کو خلیجی و عرب ممالک پر ایرانی حملوں کے بعد پاکستانی سفارتی کوششوں سے آگاہ کیا گیا۔
صحافی حسن ایوب نے انکشاف کیا ہے کہ 9 مئی حملوں کا ماسٹر مائنڈ شاہ محمود قریشی ہے۔ شاہ محمود قریشی ان دونوں میٹنگز میں موجود تھے جن میں فیصلہ ہوا تھا کہ اگر عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو جی ایچ کیو کی جانب مارچ کرنا ہے۔
ایک سیاستدان کا دوسرے سیاستدان کو جیل بھیجنا سیاست کی کامیابی نہیں بلکہ شکست ہے، روایتی سیاستدان پرانے طریقے سے لڑتے رہے تو عوام کے مسائل حل نہیں ہوں گے، میں تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنان کی عزت کرتا ہوں۔
یہاں جب آئیں توڑا جاتا ہے تو ججز آگے بڑھ کر آئین توڑنے والے کو قانونی حیثیت دیتے ہیں جبکہ منتخب وزیراعظم کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکال دیا جاتا ہے، نیا پاکستان نعرہ لگانے والے نے اخلاقیات کو تباہ کر دیا۔
اللّٰه تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ مجھے تمام جھوٹے مقدمات میں سرخرو فرمایا، حقیقی خوشی تب نصیب ہو گی جب آپ کو بھی بَری کیا جائے گا اور 2017 والا خوشحال پاکستان واپس ملے گا، نواز شریف
سائفر کیس میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت کی جانب سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے، دونوں ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے ذیشان ملک کو جماعت کا اسسٹنٹ سیکرٹری انفارمیشن مقرر کر دیا، ذیشان ملک مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کے پولیٹیکل سیکرٹری کی ذمہ داری بھی ادا کرتے رہیں گے۔
ملک پر ایسا کھلنڈرا مسلط کیا گیا جس نے سب سے بڑا 190 ملین پاؤنڈز کا ڈاکہ ڈالا۔ ہمیں چور چور کہنے والے خود سب سے بڑے چور ثابت ہوئے۔ جو کہتا تھا تمہیں گریبان سے پکڑ کر جیل میں ڈالوں گا آج وہ خود کہاں ہے۔
Actress and author Hajra Khan unveils "Where the Opium Grows: Surviving Pakistan as a Woman, an Actress and Knowing Imran Khan" at Islamabad's Serena Hotel, a bombshell new candid exposé on Imran Khan's persona and political journey, and a commentary on societal norms and women's issues in Pakistan.
ملک ریاض جلد اہم انٹرویو میں عمران خان کے 2014 دھرنا، سابق وزیراعظم نواز شریف کو استعفیٰ کے پیغام، ثاقب نثار کے کردار اور القادر ٹرسٹ کرپشن کیس کے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کریں گے۔ صحافی جاوید چودھری