Political

Hamas agrees to Trump peace plan with conditions

Hamas has announced conditional agreement to President Trump’s Middle East peace proposal, pledging prisoner exchanges, humanitarian access and a transfer of Gaza administration to an independent Palestinian body.

حماس نے ٹرمپ امن منصوبے کی مشروط منظوری دیدی

حماس نے صدر ٹرمپ کی امن تجویز پر مشروط رضامندی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قیدیوں کے تبادلے اور غزہ کی انتظامیہ ایک آزاد فلسطینی ادارے کو منتقل کرنے پر تیار ہے، تاہم اس نے واضح کیا ہے کہ غزہ کے مستقبل اور فلسطینی عوام کے حقوق کا تعین قومی اتفاق رائے اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہونا چاہیے۔

عمران خان وہ بوجھ ہے جسے کوئی نہیں اٹھا سکتا، مریم نواز

عمران خان آپ ایوان میں اکثریت ختم ہونے کے بعد وزیراعظم کے منصب کا اخلاقی، قانونی اور آئینی جواز کھو چکے ہیں۔

سیلیکٹد ہمارے نشانے پر ہے، بلاول بھٹو زرداری

عمران خان کو چاہیے کہ وہ لاکھوں لوگ لانے کی بات کرنے کی بجائے اپنے چند کارکنوں کو بھیج کر حکومتی ادارہ پر حملہ کرنے کی بجائے عدم اعتماد والے دن 172 بندے پورے کرے اور بات ختم کرے۔

تحریک انصاف کے 24 اراکین عمران خان کیخلاف ووٹ دینے کیلئے تیار، راجہ ریاض

حکومت پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ بلائے تو اسے پتہ چل جائیگا کہ اسکے بڑی تعداد میں لوگ انکا ساتھ چھوڑ چکے ہیں۔

تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن کے پاس زیادہ ممبران ہیں، چوہدری پرویز الہی

عمران خان اسوقت سو فیصد مشکل میں ہیں، چوہدری پرویز الہی

پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو لانگ مارچ کا اعلان کردیا

عدم اعتماد والے دن شاہراہ دستور پر عظیم الشأن مظاہرہ ہوگا اور پارلیمنٹیرینز کو پارلیمنٹ بحفاظت پہنچایا جائیگا تاکہ وہ عدم اعتماد پر اپنا ووٹ ڈال سکیں۔

میں سیاست میں آلو ٹماٹر کی قیمتیں چیک کرنے کیلئے نہیں آیا، عمران خان

میں بیرون ملک سوٹ پہن کر نہیں جاتا بلکہ شلوار قمیض پہن کر جاتا ہوں کیونکہ میں انکو بتانا چاہتا ہوں کہ میرا ملک معاشی مشکلات کا شکار ہے اور میں ایسا کرکے اپنے ملک کا پیسہ بچا رہا ہوں، عمران خان

یہ حکومت نہیں بالکہ ذلت اور شرمندگی ہے، مریم نواز

ایسی حکومت کا کیا فائدہ جس میں اپنے ہی اراکین کو نااہلی اور گھیراو کی دھمکیاں دے کر زبردستی ساتھ رکھنے کی سر توڑ کوششیں کی جارہی ہوں۔

عمران خان اب اپنے لیے دعا کرو!، بلاول بھٹو زرداری

عمران خان اتنا جھوٹ بولو جس پر کوئی اعتبار بھی کرلے پہلے اپنے ارد گرد ہونیوالے کرپشن کی کہانیوں پر نظر دوڑاو پھر دوسروں پر الزام لگاو۔

سیلیکٹڈ کے جانے کا وقت آن پہنچا ہے

تحریک عدم اعتماد اب آئیگی کیونکہ سیلیکٹڈ سے عوام کا اعتماد اٹھ چکا ہے۔

چھین رہا ہے کپتان! روٹی کپڑا اور مکان

بلاول بھٹو زرداری کی عوامی مارچ میں عمران خان کو للکار۔

تحریک انصاف کے کارکنان مجھے گالی دیکر بلاتے تھے: مریم نواز

جو معیار اپنے گھر کی عورتوں کیلئے چاہتے ہیں وہی معیار دوسروں کی ماوں بہنوں بیٹیوں کیلئے بھی ہونا چاہیے۔

اسحاق ڈار کا سینٹ کی نشست کا حلف اٹھانےکاعندیہ

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے چیئرمین سینیٹ کو لکھے گئے خط کی کاپی الیکشن کمیشن کو بھی بھیجوا دی اسحاق ڈار نے خط کے ہمراہ لندن میں اپنے معالج کی طبی رائے اور رپورٹس بھی ارسال کی ہیں۔
error: