ACROSS TT

News

Trump to meet Mamdani in New York

President Trump will meet NYC Mayor Zohran Mamdani at Gracie Mansion on Monday, his first visit to the mayor's own city despite months of public sparring between the two.

After Pakistan, Turkiye vows “no difficulty” defending Saudi Arabia under Makkah pact

Turkish Foreign Minister Hakan Fidan told NTV that Ankara would have "no difficulty" meeting Saudi Arabia's military needs under the Makkah Defence Alliance, following similar commitments already made by Pakistani officials, as the pact nears full institutionalisation.

Pakistan to Taliban: stop sponsoring terrorism or face the consequences

Pakistan has condemned the deadly Kohat mosque attack and called on the Afghan Taliban to dismantle terrorist sanctuaries, recruitment networks, and infrastructure operating from Afghanistan. "Condemnation must be matched by concrete action," the Ministry of Information said, demanding credible and verifiable action.

Secret meetings, millions in funding: Sources detail RAW-Taliban nexus targeting Pakistan

Secret meetings in Kandahar, millions of dollars in funding, weapons transfers and shared fighters: Pakistani intelligence sources detail what they describe as a network involving RAW, Afghanistan’s GDI, the BLA, TTP and AQIS, with financing and operational cooperation targeting Pakistan.

Chery launches electric hatchback in Pakistan at Rs 5.55 million

Chery has launched its all-electric hatchback in Pakistan at Rs5,554,000, with a 42.7 kWh battery, a claimed 400 km NEDC range and a home charger worth Rs100,000 included in the introductory offer.
NewsroomInternationalامریکی صدر جو بائیڈن کا سپریم کورٹ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں...

امریکی صدر جو بائیڈن کا سپریم کورٹ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی منظوری کا منصوبہ، واشنگٹن پوسٹ

  امریکی صدر جو بائیڈن امریکی سپریم کورٹ میں اہم تبدیلیوں کی منظوری کے منصوبے کو حتمی شکل دینے جارہے ہیں جن میں ججوں کی مدت ملازمت اور قابل عمل اخلاقی کوڈ کے قیام کے لیے قانون سازی سمیت صدور اور دیگر آئینی عہدیداروں کے لئے وسیع استثنیٰ کو ختم کرنا شامل ہے۔

spot_img

واشنگٹن (تھرسڈے ٹائمز) — امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کیمطابق امریکی صدر جو بائیڈن آئندہ ہفتوں میں سپریم کورٹ میں اہم تبدیلیوں کی منظوری کے منصوبے کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔ ان تبدیلیوں میں ججوں کی مدت مقرر کرنے اور ایک قابل عمل اخلاقی کوڈ کے قیام کے لیے قانون سازی کی تجاویز شامل ہیں۔

واشنگنٹن پوسٹ کیمطابق صدر جو بائیڈن اس بات پر بھی غور کر رہے ہیں کہ صدور اور دیگر آئینی عہدے داروں کے لیے وسیع پیمانے پر استثنیٰ ختم کرنے کے لیے آئینی ترمیم کی تجویز پیش کی جائے۔

واشنگٹن پوسٹ میں اس خبر کے شائع ہونے کے فوراً بعد سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل  میڈی نیٹ ورک “ٹروتھ سوشل” پر اس اقدام پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا، ڈیموکریٹس صدارتی انتخاب میں مداخلت کرنے اور اپنے سیاسی مخالف، مجھ پر اور ہمارے معزز سپریم کورٹ پر حملہ کر کے ہمارے عدالتی نظام کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہمیں اپنے منصفانہ اور آزادانہ عدالتوں کے لیے لڑنا ہوگا اور اپنے ملک کا تحفظ کرنا ہوگا۔

امریکی سپریم کورٹ نے کچھ روز قبل فیصلہ دیا ہے کہ ٹرمپ اپنے پہلے دور صدارت کے دوران سرکاری اقدامات کے لیے مقدمہ سے مستثنیٰ ہیں۔ اس فیصلہ کے بعد ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں بائیڈن نے ہارورڈ لا اسکول کے آئینی قانون کے پروفیسر لارنس ٹرائب کو اس فیصلے اور عدالت کی تنظیم نو کے حق میں اور خلاف دلائل پر تبادلہ خیال کے لیے فون کیا۔

بعد میں اس روز ایک عوامی تقریر میں بائیڈن نے کہا کہ آج کا فیصلہ ہمارے ملک میں طویل عرصے سے قائم قانونی اصولوں پر حالیہ برسوں میں عدالت کے حملے کو جاری رکھتا ہے، جس میں ووٹنگ اور شہری حقوق کو کمزور کرنا، خواتین کے انتخاب کے حق کو ختم کرنا ہے۔ جو بائیڈن نے مزید کہا کہ آج کا فیصلہ ہمارے ملک میں قانون کی حکمرانی کو کمزور کرتا ہے۔

Read more

میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

مسلم لیگ ن کے لوگوں پر جب عتاب ٹوٹا تو وہ ’نیویں نیویں‘ ہو کر مزاحمت کے دور میں مفاہمت کا پرچم گیٹ نمبر 4 کے سامنے لہرانے لگے۔ بہت سوں نے وزارتیں سنبھالیں اور سلیوٹ کرنے ’بڑے گھر‘ پہنچ گئے۔ بہت سے لوگ کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر مظاہروں سے چوری چھپے منع کرتے رہے۔ بہت سے لوگ مریم نواز کو لیڈر تسیلم کرنے سے منکر رہے اور نواز شریف کی بیٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے۔

Celebrity sufferings

Reham Khan details her explosive marriage with Imran Khan and the challenges she endured during this difficult time.

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
spot_img

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.