فرانسیسی نیوز چینل نے تحریکِ انصاف کا فیک پراپیگنڈا بے نقاب کر دیا
تحریک انصاف کی جانب سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعہ بنائی گئی خاتون کی تصویر کو اصل خاتون کی تصویر بتاتے ہوئے وسیع پیمانے پر پھیلایا اور مزاحمت کی علامت کے طور پر پیش کیا گیا، یہاں تک کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”فیس بک“ پر اس تصویر کو تحریکِ انصاف کے آفیشل پیج سے بھی شیئر گیا۔








