کرسی کیا کھسکی عمران خان کا دماغ ہی کھسک گیا
جانے کی نہیں جتنی تکلیف اسکو شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کی ہے۔
جانے کی نہیں جتنی تکلیف اسکو شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کی ہے۔

عمران خان صاحب آپ میرے پاس میرے گھر اپنے جلسے کیلئے پیسے مانگنے آتے رہے ہیں میں آپکے گھر نہیں گیا۔

قوم کو آخری گیند تک مقابلہ کرنے کا کہنے والا جب آخری گیند کھیلنے کا موقع آیا تو کریز پر آیا ہی نہیں بالکہ میدان چھوڑ کر الٹے پاوں بھاگ گیا۔

عمران نیازی ڈر رہا ہے کہ ابھی نواز شریف ملک میں واپس نہیں آیا تو اسکی حکومت ختم ہوگئی ہے اور جب نواز شریف واپس آئیگا تو تب اسکا کیا بنے گا۔

عمران خان نے خطرناک کھیل کھیلا ہے یہ اپنی کرسی کی خاطر کسی حد تک بھی جا سکتا ہے یہ کسی بھی رحم یا رعایت کا مستحق نہیں

قومی سلامتی کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ خفیہ ادارے نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کی تحقیقات کیں اور مراسلے کی کی تحقیقات کا نتیجہ یہ نکلا کہ کسی قسم کی کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی اور نہ ہی کسی قسم کی بیرونی سازش کے ثبوت ملے ہیں۔

عمران نیازی اور انکے ساتھیوں کو وطیرہ ہے کہ ہٹلر کے پی آر گوئیبلز کیطرح جھوٹ کواتنا زیادہ اور پروفیشنلی بولا جائے کہ سب سچ لگنا شروع ہوجائے اور وہ یہی آجکل کررہے ہیں۔

امریکی عہدیدار سے عمران خان کی ملاقات سازش ہے یا مداخلت اس پر عمران نیازی کو قوم کو جواب دینا ہوگا۔

مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپکا مینڈیٹ بھی جعلی، لیڈر بھی جعلی، بیانیہ بھی جعلی، تبدیلی بھی جعلی اور اب اکاونٹس بھی جعلی ہیں شرم کرو۔
