سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 11 ارب ڈالر کی فراہمی کا عندیہ، جریدہ وال اسٹریٹ جرنل
سعودی عرب پاکستان کو گیارہ ارب ڈالر فراہم کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہا ہے جومعاشی مشکلات کا شکار پاکستان کیلئے ایک ممکنہ لائف لائن ہے۔
سعودی عرب پاکستان کو گیارہ ارب ڈالر فراہم کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہا ہے جومعاشی مشکلات کا شکار پاکستان کیلئے ایک ممکنہ لائف لائن ہے۔

سعودی ولی عہد نے پاکستان کے مرکزی اسٹیٹ بینک میں سعودی عرب کے ڈپازٹس کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے اور سعودی سرمایہ کاری کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے جائزے کی ہدایات جاری کی ہیں

اقوام متحدہ اور پاکستان کے اشتراک سے ہونیوالی پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے جہاں پر پاکستان کیلئے دس بلین ڈالرز سے زائد کی امداد کے اعلانات کیے گئے ہیں

سوئٹزرلینڈ کے شہر جینیوا میں اقوام متحدہ اور پاکستان کے اشتراک سے جاری بین الاقوامی کانفرنس کے پہلے حصہ کے اختتام تک بین الاقوامی کمیونٹی کی جانب سے زبردست رد عمل سامنے آرہا ہے۔

مجھے افسوس ہے کہ وہ جو اس ملک کے محافظ ہیں وہ میرے قتل کے پلاٹ میں کیسے شامل ہوگئے انکی مدد کے بغیر ایسا نہیں ہوسکتا تھا۔

ہم جدید تکنیکس کو اپنا کر جماعت میں بہتری لائیں گے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ مسلم لیگ ن پاکستانی عوام کی خدمت کیلئے اپنے سفر کو بہتر طریقہ سے جاری و ساری رکھ سکے

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے نائب صدر مریم نواز کو پارٹی کا چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر نامزد کردیا ہے۔

عمران خان کوچار گولیاں نہیں لگیں بالکہ انہیں ایک بھی گولی نہیں لگی عمران خان کو گولیوں کے تین اور دھات کا ایک ٹکڑا لگا ہے۔
