خبریں خبریں

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے تاریخ رقم کر دی، ہنڈرڈ انڈیکس 90 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز دن، بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا، سٹاک ایکسچینج 90 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گئی، اب تک 1 ہزار 143 پوائنٹس کا اضافہ ہو چکا ہے۔

An impression is shown of the Pakistan Stock Exchange. — MONTAGE/THE THURSDAY TIMES

عمران خان کی رہائی کے لیے 60 سے زائد امریکی ارکانِ کانگریس نے امریکی صدر کو خط لکھ دیا

عمران خان کی رہائی کے لیے 60 سے زائد امریکی ارکانِ کانگریس نے صدر بائیڈن کو خط لکھ کر ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ خط میں عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی پر زور دیتے ہوئے امریکی انتظامیہ سے انسانی حقوق کو اپنی پالیسی کا اہم حصہ بنانے کی اپیل کی گئی ہے۔

A montage is shown of former Pakistani prime minister Imran Khan at Washington, D.C. in 2019. — FILE
An impression is shown of the Pakistan Stock Exchange. — MONTAGE/THE THURSDAY TIMES

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی کا رجحان، ہنڈرڈ انڈیکس ریکارڈ 87,000 کی سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رحجان جاری، 100 انڈکس سے 700 زائد پوانٹس اضافہ کیساتھ 87,000 پوانٹس کی سطح عبور کرگیا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کی وجہ سرمایہ کاروں کا بڑھتا ہوا اعتماد اور معیشت میں استحکام ہے۔

An impression is shown of the Pakistan Stock Exchange. — MONTAGE/THE THURSDAY TIMES

پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس سپریم کورٹ نامزد کر دیا

چیف جسٹس آف سپریم کورٹ کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس نامزد کر دیا گیا، پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے جسٹس یحییٰ آفریدی کا نام وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوا دیا گیا۔

A file photo is shown of the Chief Justice of Pakistan, Justice Yahya Afridi. — FILE/THE THURSDAY TIMES

مخصوص نشستوں کے کیس میں 8 ججز کا فیصلہ آئینی غلطیوں سے بھرپور ہے، چیف جسٹس

مخصوص نشستوں سے متعلق 8 ججز کا فیصلہ آئینی غلطیوں سے بھرپور ہے، وضاحت کیلئے 8 ججز نے فل کورٹ سے الگ ورچوئل عدالت قائم کی، جسٹس منصور اور جسٹس منیب نے نظرِثانی مقرر نہ کرنے کا مؤقف اپنایا، فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر توہینِ عدالت کی کارروائی نہیں ہو سکتی، ججز غلطیوں پر غور اور تصحیح کریں۔

A file photo is shown of Pakistani Supreme Court CJ Qazi Faez Isa. — FILE/THE THURSDAY TIMES

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 86,700 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رحجان جاری، 100 انڈکس سے 600 زائد پوانٹس اضافہ کیساتھ 86,700 پوانٹس کی سطح عبور کرگیا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کی وجہ سرمایہ کاروں کا بڑھتا ہوا اعتماد اور معیشت میں استحکام ہے۔

An impression is shown of the Pakistan Stock Exchange. — MONTAGE/THE THURSDAY TIMES

صدرِ مملکت نے 26ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے، آئینی ترمیم بطورِ قانون نافذ العمل ہو گئی

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 26ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، سینیٹ اور قومی اسمبلی سے دو تہائی اکثریت کے ساتھ منظور ہونے والی 26ویں آئینی ترمیم بطور قانون نافذ العمل ہو گئی۔

A file photo is shown of President of Pakistan Asif Ali Zardari signing an Act into legislation at Aiwan-e-Sadr earlier this year. — FILE/THE THURSDAY TIMES

سینیٹ اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کا بِل دو تہائی اکثریت کے ساتھ منظور کر لیا گیا

سینیٹ اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کا بِل دو تہائی اکثریت کے ساتھ منظور کر لیا گیا۔ سینیٹ کے 65 ارکان نے 26ویں آئینی ترمیم کے بِل کے حق میں ووٹ دیا ہے جبکہ سینیٹ کے 4 ارکان نے 26ویں آئینی ترمیم کے بِل کے خلاف ووٹ دیا ہے

An illustration is shown of the Senate of Pakistan. — ORIGINAL/THE THURSDAY TIMES

چیف جسٹس کا انتخاب پہلے 3 ججز میں سے ہو گا، مدتِ ملازمت 3 برس ہو گی، وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ

چیف جسٹس کا انتخاب پہلے 3 ججز میں سے ہو گا، مدتِ ملازمت 3 برس ہو گی۔ سپریم کورٹ کی سطح پر آئینی بینچز بنیں گے۔ ایک چیف جسٹس نے سوموٹو کے دروازے کھول دیئے، منتخب وزرائے اعظم کو گھر بھیجا گئے، ہم نے یہ سلسلہ بند کرنا ہے، وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ۔

A file photo is shown of federal law minister Azam Nazeer Tarar at the 343rd session of the Senate of Pakistan on October 20, 2024 at Islamabad. — FILE/THE THURSDAY TIMES
تھرسڈے ٹائمز شائع کرتا ہے Thursday Media International