جس دن نواز شریف اشارہ کریں گے ہم حکومت تحلیل کر دیں گے، سینیٹر مصدق ملک
میاں نواز شریف ایک اشاہ کریں گے اور ہم فوری طور پر حکومت تحلیل کر دیں گے، نواز شریف جب تک چاہیں گے حکومت قائم رہے گی اور جب نواز شریف چاہیں گے کہ حکومت ختم ہو جائے اُس دن حکومت ختم ہو جائے گی۔








