اردو اردو

دو پاکستان

ایک سیاستدان وہ بھی ھے جو پاوں پر پلستر چڑھا کر دہائیاں دے رہا ھے کہ مجھے بچا لواور ایک سیاستدان وہ بھی ھے جس نے آخری سانسیں لیتی اپنی اہلیہ کی پیشانی پر آخری بوسہ دیا اور جیل جانے کےلئے پہلی فلائٹ پکڑ لی۔

A file photo is shown of PML(N) chief Nawaz Sharif and PTI president Imran Khan.

جنرل باجوہ کا بیٹا اور میرا بیٹا

پچھلے دنوں جنرل باجوہ اور ساتھ اُن کے صاحبزادے کو دُبئی میں مٹر گشت کرتے ہوئے سڑک کراس کرنے کے لیے ریڈ سگنل پر بغیر حفاظتی کمانڈوز کے انتظار کرتے دیکھ کر میرا کمزور دل تو ٹوٹ ہی گیا۔

A file photo is shown of senior journalist Absar Alam. — FILE/THE THURSDAY TIMES

تبدیلی

جنرل پرویز مشرف کی موت پر دیا گیا خلاف معمول اور چونکا دینے والا ردعمل اور مرحوم جسٹس وقار احمد سیٹھ کے فیصلے کی گونج سے تشکیل پاتا منظر نامہ پروپیگنڈے کی بے ثمر اور بوسیدہ شاخوں سے لٹکے ہوئے ماضی سے دامن چھڑاتا بھی نظر آ رہا ھے۔

A file photo is shown of former president Pervez Musharraf in 2012.

عمران خان کی جیل بھرو تحریک کی خواہش اور اس کی تکمیل

عمران خان کا جیل بھرو تحریک کے متعلق اعلان کئی لوگوں کیلئے نیا ہوسکتا ہے لیکن حقیقت میں جیل بھرو تحریک پرعمل درآمد نیا نہیں کیونکہ وہ یہ تحریک تو 2018 سے چلاتے آرہے ہیں جس کیلئے انہوں نے مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے لیڈران اور کارکنان کا بھر پور استعمال کیا ہے۔

A combination file photo is shown of PML(N) chief Nawaz Sharif at Attock Jail in 1999 and PTI president Imran Khan in 2018.

معاشی صورتحال: آگے کنواں پیچھے کھائی

حکومت کواب سارا بوجھ صرف متوسط اور غریب طبقہ پرہی ڈالنا نہیں چاہیے بالکہ اب اشرافیہ پر بھی اس بوجھ کو منتقل کرنا چاہیے کیونکہ جب تک اشرافیہ اس بوجھ کو نہیں اٹھاتی ملکی معاشی صورتحال بہتر نہیں ہوسکتی اب شارٹ ٹرم کی بجائے لانگ ٹرم اقدامات ناگزیر ہوچکے ہیں۔

An illustration is shown of prime minister Shehbaz Sharif alongside U.S. Dollars and Pakistani Rupees. — FILE/THE THURSDAY TIMES

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

A file photo is shown of PTI president Imran Khan addressing the UNGA in 2019.

عمران پراجیکٹ

عمران خان کا دو کی بجائے ایک پاکستان اور کرپشن کے خلاف جہاد تو یہ دونوں نعرے نہ صرف محض سیاسی نعرے ثابت ہوئے بلکہ دو پاکستان اور کرپشن کی بنیادوں کو وہ مظبوطی اور پائیداری فراہم کر دی کہ ملک ابھی تک سنبھلنے کا نام نہیں لے رہا

A file photo is shown of PTI president Imran Khan alongside former COAS General Bajwa at Beijing in 2019.

کراچی کو آگے بڑھنے دو

یکم جنوری سے شروع ہونے والے سال نو جہاں کئی نئی اُمیدیں لے کر نکلا وہیں کچھ لوگوں کی اپنی روش پر قائم رہنے کی ضد بھی، ہٹ دھرمی و نااہلی پر قائم سازشى ٹولے نے روایت پر قائم رہتے ہوے ہمیشہ کی طرح سیریس ایشوز کو دبانے کیلیے نان سیریس ایشوز پر توجہ مرکوز کروا کر ملک کى سالميت پر ايک اور وار کرديا ہے۔

A combination file photo is shown of foreign minister Bilawal Bhutto-Zardari alongside the Jinnah Mausoleum in Karachi. — FILE/THE THURSDAY TIMES

⁨غلیل بناؤں گا، چڑیا ماروں گا⁩

ستر برس کی عمر میں اپنی بیٹی کی عمر کی خواتین کے متعلق بازاری زبان استعمال کرنے والے عمران خان کو سدھرنے یا کم از کم اپنی زبان کو لگام ڈالنے میں اور کتنا وقت لگے گا؟

A file photo is shown of PTI president Imran Khan at his residence in Bani Gala.

وہ ایک آدمی

وہ میر جعفر وہ میر صادق وہ مسٹر ایکس وہ مسٹر وائے سے بات چلتے ہوئے اب وہ ایک آدمی تک آن پہنچی ہے بقول شاعر۔

A file photo is shown of former COAS Qamar Bajwa and PTI president Imran Khan.
ناشر Thursday Media International thursday.media